ETV Bharat / state

بھیونڈی عمارت حادثہ: ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 37 ہوئی - ہلاک ہونے والوں کی تعداد 33 ہوگئی

بھیونڈی میں پیر کی صبح ایک کثیر منزلہ عمارت منہدم ہوگئی تھی، جس میں مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔

بھیونڈی کی 36سالہ پرانی جلانی عمارت پیر کی صبح سویرے تین بجکر 30 منٹ پر بیٹھ گئی

author img

By

Published : Sep 23, 2020, 7:22 AM IST

Updated : Sep 23, 2020, 10:40 AM IST

ریاست مہاراشٹر میں تھانے ضلع کے بھیونڈی میں بدھ کو تھانہ میونسپل کارپوریشن نے کہا کہ بھیونڈی میں جو عمارت منہدم ہوئی تھی، اس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 37 ہوگئی۔

واضح رہے مرنے والے تمام 37 افراد کی شناخت تھانہ میونسپل کارپوریشن نے کرلی ہے۔

بھیونڈی میں پیر کی صبح سویرے ایک کثیر منزلہ عمارت کے منہدم ہوگئی تھی، جس میں اب مرنے والوں کی 33 تک پہنچ گئی ہے

یاد رہے کہ ہلاک ہونے والوں میں زبیر قریشی، فائزہ قریشی، عائشہ قریشی، سراج عبد الشیخ، فاطمہ زبیرہ، سراج احمد شیخ وغیرہ شامل ہیں۔

خیال رہے کہ ابھی بھی نیشنل ڈیزاسٹر ریلیف فورس (این ڈی آر ایف) اور تھانے، ریجنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ سیل کی بچاؤ مہم جاری ہے، جبکہ مرنے والوں میں آٹھ بچے دو سے چودہ برس کے درمیان کے ہیں۔

مہاراشٹر میں تھانے ضلع کے بھیونڈی میں بدھ کو تھانہ میونسپل کارپوریشن نے کہا کہ بھیونڈی میں جو عمارت منہدم ہوئی تھی، اس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 33 ہوگئی

بھیونڈی نظام پور سٹی میونسپل کارپوریشن (بی این سی ایم سی) کے حکام کے مطابق ملبہ میں ابھی بھی لوگوں کے پھنسے ہونے کا اندیشہ ہے۔

بی این سی ایم سی کے رابطہ عامہ کے افسر ملند پالسولے نے کہا کہ 'مقامی لوگوں کے مطابق ملبہ کے اندر کم از کم 20 لوگ ابھی پھنسے ہوئے ہیں، تاہم نوٹس میں یہ بھی آیا ہے کہ بجلی کرگھا چلانے والے کچھ مزدور گراؤنڈ فلور پر سوئے ہوئے تھے۔

بھیونڈی کی 36سالہ پرانی جلانی عمارت پیر کی صبح سویرے تین بجکر 30 منٹ پر بیٹھ گئی
بھیونڈی کی 36سالہ پرانی جلانی عمارت پیر کی صبح سویرے تین بجکر 30 منٹ پر بیٹھ گئی

خیال رہے کہ بھیونڈی کی 36سالہ پرانی جلانی عمارت پیر کی علی الصباح تین بجکر 30 منٹ پر بیٹھ گئی۔ اس میں کل ملاکر 40 فلیٹ تھے اور تقریباً 150 لوگ رہائش پذیر تھے، تاہم حادثہ کے وقت 62 لوگوں کے پھنسے ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا تھا۔

ہلاک ہونے والوں میں زبیر کریشی، فائزہ کریشی، عائشہ کریشی، سراج عبد الشیخ، فاطمہ جویرا، سراج احمد شیخ وغیرہ شامل ہیں

Last Updated : Sep 23, 2020, 10:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.