ETV Bharat / state

مالیگاؤں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش

ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں آج نسرگ نامی طوفان کے آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے اور اس کے اثرات بھی محسوس کیے جارہے ہیں۔ماہرین موسمیات اور مقامی محکمہ تحصیل سے ملی اطلاع کے مطابق آج رات 11 بجے کے قریب یہ طوفان مالیگاوں پر اثرانداز ہوسکتا ہے۔ شہر و اطراف میں صبح سے ہی بارش شروع ہوچکی ہے اور بادل چھائے ہوئے ہیں۔

مالیگاؤں : تیز ہواؤں اور بارش کے ساتھ نسرگ طوفان کی آمد

author img

By

Published : Jun 3, 2020, 4:15 PM IST

جمعیت علماء مالیگاؤں سلیمانی چوک کی جانب سے شہریوں سے گذارش کی جارہی ہے کہ رات میں گھروں پر رہنے کو ترجیح دیں اور اپنے مال واسباب کی فکر کریں۔تیز ہواؤں اور بارش کی کثرت کی صورت میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں.

مالیگاؤں میں تیز بارش
محکمہ موسمیات کے مطابق نسرگ طوفان ممبئی سے گزرتے ہوئے ناسک سے لیکر اندور شہر تک سفر کرے گا. اس طوفان کی رفتار سو کلو میٹر کے قریب بتائی جارہی ہے. طوفان اپنے ساتھ تیز ہوا اور بارش لے کر آئیگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.