ETV Bharat / state

Cyber Terrorism Case سائبر ٹیررازم معاملے میں ایک شخص کو عمر قید - انیس شکیل انصاری کو عمر قید

ممبئی سیش کورٹ نے سائبر ٹیررازم میں 28 سالہ سافٹ ویر انجنئیرانیس کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس پر25 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ 2014 میں ممبئی اے ٹی ایس نے اسے گرفتار کیا تھا۔Cyber Terrorism Case Cyber ​​Terrorism Case: Accused sentenced to Life Imprisonment

سائبر ٹیررازم معاملے میں انیس شکیل انصاری کو عمر قید

author img

By

Published : Oct 22, 2022, 5:20 PM IST

ممبئی :مہاراشٹر میں واقع ممبئی سیش کورٹ نے سائبر ٹیرراِزم میں 28 سالہ سافٹ ویر انجنئیر کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ Cyber Terrorism Case:Accused Sentenced To Life Imprisonment ذرائع کے مطابق ممبئی اینٹی ٹیررسٹ اسکواڈ نے 2014 میں سافٹ ویر انجنئیر کو امریکی اسکول پر حملہ کرنے کی سازش میں ملوث پائے جانے کے بعد گرفتار کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Rewa Road Accident مدھیہ پردیش میں خوفناک حادثہ، 15 مزدور جاں بحق، 40 زخمی

ممبئی اینٹی ٹیررسٹ اسکواڈ نے انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کے مطابق 43(A), 66(F) اور دفعہ 115 اور دفعہ 120 کے تحت سافٹ ویر انجنئیر کو گرفتار کیا تھا۔گرفتاری کے بعد آج تک وہ جیل میں قید تھا۔

واضح رہے کہ سائبر ٹیررازم ایکٹ کے تحت سافٹ ویر انجنئیر پہلے مجرم ہیں جنہیں عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔ Cyber Terrorism Case:Accused Sentenced To Life Imprisonment

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.