ETV Bharat / state

سائبر کرائم اور خواتین کے تحفظ پر خصوصی ورکشاپ

آج کے اس جدید دور میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہر کوئی حسب ضرورت کر رہا ہے۔ لیکن دوسری طرف سائبر کرائم کی واردات بھی تیز سے ہو رہی ہے۔

author img

By

Published : Dec 24, 2019, 1:55 PM IST

سائبر کرائم اور خواتین کے تحفظ پر خصوصی ورکشاپ
سائبر کرائم اور خواتین کے تحفظ پر خصوصی ورکشاپ

موبائیل ہیک، انٹر نیٹ کرائم، آن لائن بینکنگ سے جڑے فراڈ اور دیگر کمپیوٹر کی مدد سے کیے جانے والے کرائم دن بہ دن بڑھ رہے ہیں۔ اس طرح کا اظہار و خیال ناسک ضلع انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کے سائبر سکیورٹی ماہر ایس آئی دکشت نے کیا۔

آج دوپہر بارہ بجے مالیگاؤں سٹی پولیس اسٹیشن کے تربیتی ہال میں ناسک ضلع انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے 'سائبر کرائم اور خواتین کے تحفظ' عنوان پر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔

اس ورکشاپ کا آغاز اے ایس پی سندیپ گھوگے نے کیا اور تربیتی ورکشاپ میں خواتین پولیس افیسران نے طالبات کو انٹرنیٹ، واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا کو استمال کرنے کی احتیاطی تدابیر کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی۔

سائبر کرائم، ہیکنگ، انٹرنیٹ، موبائیل فون اور کمپیوٹر کا صحیح استعمال اور ضروری ہدایات کو عملی طور پر ایس آئی دکشت نے پیش کیا۔ موصوف نے بتاتا کہ غیر ضروری اپیلکیشن سافٹ وئیر کو موبائیل فون میں انسٹال کرنے سے گریز کریں اور خاص کر طالبات اپنے انفرادی تصاویر کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے سے بچیں۔ اس پروگرام میں اے ٹی ٹی ہائی اسکول کی طالبات نے شاہد اختر فزیکل ٹیچر کی رہنمائی میں شرکت کی۔

Intro:آج کے اس جدید دور میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہر کوئی حسب ضرورت کر رہا ہے۔ لیکن دوسری طرف سائبر کرائم کی واردات بھی تیز ہو رہی ہے۔ موبائیل ہیک، انٹر نیٹ کرائم، آن لائن بینکنگ سے جڑے فراڈ اور دیگر کمپیوٹر کی مدد سے کئے جانے والے کرائم دن بہ دن بڑھ رہے ہیں۔ اس طرح کا اظہار و خیال ناسک ضلع انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کے سائبر سیکوریٹی ماہر ایس آئی ڈکشت نے کیا۔

آج بروز منگل 24 دسمبر 2019 کو دوپہر بارہ بجے مالیگاؤں سٹی پولس اسٹیشن کے تربیتی ہال میں ناسک ضلع انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے "سائبر کرائم اور خواتین کے تحفظ" عنوان پر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔

اس ورکشاپ کا آغاز اے ایس پی سندیپ گھوگے نے کیا اور تربیتی ورکشاپ میں خواتین پولس افیسران نے طالبات کو انٹرنیٹ، واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا کو استمال کرنے کی احتیاطی تدابیر کے بارے میں معلومات فراہم کہ گئی۔

سائبر کرائم، ہیکنگ، انٹرنیٹ، موبائیل فون اور کمپیوٹر کا صحیح استعمال اور ضروری ہدایات کو عملی طور پر ایس آئی ڈکشت نے پیش کیا۔ موصوف نے بتاتا کہ غیر ضروری اپیلکیشن سافٹ وئیر کو موبائیل فون میں انسٹال کرنے سے گریز کریں اور خاص کر طالبات اپنے انفرادی تصاویر کو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے سے بچیں۔ اس پروگرام میں اے ٹی ٹی اسکول کی طالبات نے شاید اختر فزیکل ٹیچر کی رہنمائی میں شرکت کی۔

Body:۔۔۔

Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.