ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن میں سائبر جرائم کے مجرم سرگرم

کورونا وائرس وبا کے اس دور میں جہاں ہر شخص پریشان حال ہے۔ وہیں کچھ افراد موقع کا فائدہ اٹھا کر آن لائن ٹھگی کا کاروبار کر رہے ہیں۔

لاک ڈاؤن میں سائبر جرائم کے مجرم سرگرم
لاک ڈاؤن میں سائبر جرائم کے مجرم سرگرم
author img

By

Published : May 23, 2020, 4:56 PM IST

مہاراشٹر سائبر سیل نے عوام کو انتباہ دیا ہے کہ وہ اس طرح کی فرضی ویب سائٹس سے کسی بھی طرح کی خریداری کرنے سے بچیں۔

فرضی سائٹس کی لسٹ

https://montblancindia.co

https://montblancsindia.com

https://montblancindias.com

https://montblancindia.org

https://montblancindia.co

ان دنوں مونٹ بلینک نام کی ویب سائٹس کو لے کر مہاراشٹر سائبر سیل نے کہا کہ یہ اصل میں وہ مونٹ بلانک پروڈکٹ نہیں ہیں جس کی پین کی قیمت لاکھوں کروڑوں میں ہوتی ہے، یہ ان کے نام پر فرضی ویب سائٹس بنا کر لوگوں کے ساتھ ایک برانڈ کے نام پر آن لائن وارداتوں کو انجام دے رہے ہیں۔ ایسی شکایتیں انہیں موصول ہوئی ہیں اسی لیے مہاراشٹر سائبر سیل کی تفتیش کے دوران یہ اہم خلاصہ کیا ہے ۔

لاک ڈاؤن میں سائبر جرائم کے مجرم سرگرم

تفتیش میں پتا چلا کہ سائبر مجرمین پہلے لوگوں کو مونٹ بلانک کمپنی کی جانب سے برانڈڈ پن کو کافی کفایتی قیمت میں بیچنے کا فرضی میسیج کرتے ہیں، بین الاقوامی سائٹ پر شہرت یافتہ برانڈ کے میسیج کو دیکھ کر لوگ یہ اندازہ نہیں لگا پاتے کہ اصل میں برانڈڈ کمپنی کے نام پر ان کے ساتھ فرضی واڈہ کیا جا رہا ہے جیسے ہی اس ویب سائٹس پر کلک کرتے ہیں اس کے بعد ساری جانکاری ان کے پاس چلی جاتی ہے ، اس میں بینک کھاتے کی ڈیٹلس بھی شامل ہے ، اور پھر پلک جھپکتے وہ ان کھاتوں سے روپے منتقل کر لیتے ہیں ۔

لاک ڈاؤن میں لوگ سوشل سائٹس اور انٹرنیٹ پر بھات زیادہ وقت بتا رہے ہیں اس لیے ایسے میں یہ بات ذہن نشین کرنی ہوگی کہ عوام کسی بھی بڑے برانڈ یا کمپنی سے ملتی جلتی ویب سائٹس پر غیر ضروری وزٹ نہ کریں ہو سکتا ہے کہ یہ سائبر کرائم کرنے کرنے والوں کا پھیلایا ہوا جال ہو جو آپ کے لیے نقصاندہ ثابت ہو ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.