ممبئی: ممبئی پولیس نے شہر میں سی آر پی سی کی دفعہ 144 کے تحت 2 جنوری تک لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پولیس نے پورے شہر میں دو جنوری تک پانچ یا اس سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی لگا دی ہے۔ 4 دسمبر سے 2 جنوری تک ہتھیاروں، آتشیں اسلحہ، تلواروں و دیگر ہتھیاروں کے رکھنے اور اس دوران عوامی مقامات پر نعرے بازی، مظاہرے اور گانے بجانے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ Mumbai Police Impose Section 144 Till January 2
ممبئی میں دو جنوری تک دفعہ 144 نافذ - Mumbai Police Impose Section 144 Till January 2
ممبئی پولیس نے 2 جنوری تک دفعہ 144 نافذ کردیا ہے۔ پانچ یا اس سے زیادہ لوگوں کا جمع ہونا ممنوع ہے۔ Curfew in Mumbai
Curfew in MumbaiA restriction has also been imposed on sloganeering, demonstrations, and loudspeakers among other things in Mumbai under Section 144 of CrPC till Jan 2
ممبئی: ممبئی پولیس نے شہر میں سی آر پی سی کی دفعہ 144 کے تحت 2 جنوری تک لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پولیس نے پورے شہر میں دو جنوری تک پانچ یا اس سے زیادہ لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی لگا دی ہے۔ 4 دسمبر سے 2 جنوری تک ہتھیاروں، آتشیں اسلحہ، تلواروں و دیگر ہتھیاروں کے رکھنے اور اس دوران عوامی مقامات پر نعرے بازی، مظاہرے اور گانے بجانے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ Mumbai Police Impose Section 144 Till January 2
Last Updated : Dec 2, 2022, 2:05 PM IST