ETV Bharat / state

کورونا کے ٹیکے کے لیے سینکڑوں افراد کا ہجوم

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں کورونا کے ٹیکے کے لیے سینکڑوں افراد کا ہجوم دیکھا جا رہا ہے، صبح سے لیکر شام تک انتظار کے باوجود لوگوں کو ٹیکے نہیں مل رہے ہیں ٹیکے سے محروم مقامی لوگوں نے انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

author img

By

Published : Jun 30, 2021, 5:26 PM IST

کورونا کے ٹیکے کے لیے سینکڑوں افراد کا ہجوم ٹیکوں کی قلت

کورونا ویکسین کے تعلق سے بڑے پیمانے پر بیداری مہم چلائی گئی اس بیداری کے نتیجہ میں کورونا کی تیسری لہر سے بچنے کے لیے لوگ سینکڑوں کی تعداد میں ویکسین لینے کیلئے ٹیکہ اندازی مراکز کا رخ کررہے ہیں لیکن ٹیکوں کی قلت کے سبب لوگوں میں مایوسی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

صبح سے لیکر شام تک انتظار کے باوجود لوگوں کو ٹیکے نہیں مل رہے ہیں ۔ کچھ لوگ پچھلے تین چار دنوں سے مختلف مراکز پر چکر لگا رہے ہیں۔

لیکن انھیں ٹیکے نہیں ملے فی الحال اورنگ آباد میں محض دو مراکز پر ٹیکہ اندازی مہم چلائی جارہی ہے جس کی وجہ سے ان مراکز پر عوام کا جم غفیر دیکھا گیا۔

جبکہ کارپوریشن انتظامیہ کے طبی عملے کا کہنا ہیکہ ہمارے پاس ٹیکوں کا اسٹاک اتنا نہیں کہ سب کو ٹیکے لگوائیں جاسکے۔

مزید پڑھیں: ممبئی: فرضی کورونا ویکسین دینے والا گروہ بے نقاب

ایک طرف حکومت کے بلند دعوے اور دوسری طرف ٹیکوں کی قلت ان حالات میں انتظامیہ کی خامیاں نظر آرہی ہے۔ ٹیکوں کی قلت کے سبب عوام میں برہمی دیکھی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.