ETV Bharat / state

اورنگ آباد: کورونا وائرس کے 351 نئے معاملات - اورنگ آباد میں کورونا کے مریض

اورنگ آباد میں 25405 مریض کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 900 مریض مہلک وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Sep 26, 2020, 12:42 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، 25 ستمبر کو ضلع انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق ضلع کورونا کے 351 نئے مریض سامنے آئے ہیں، اورنگ آباد ضلع میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں روزآنہ اضافہ ہورہا ہے۔

ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 32440 ہوگئی ہے، کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے انتظامیہ پریشان نظر آ رہی ہے۔

ضلع میں 900 افراد کی کورونا سے موت واقع ہوئی ہے اور 25405 مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھر جا چکے ہیں اور 6135 مریض اسپتال میں زیر علاج ہے ۔

کورونا کے مریضوں کو اورنگ آباد ضلع کے مختلف اسپتالوں میں علاج کے لیے رکھا گیا ہے، مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس انتظامیہ نے شہر میں جگہ جگہ چیک پوائنٹ لگائے ہیں تاکہ لوگ بے وجہ شہر میں نہ گھومیں۔

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں اور ضرورت کے وقت ہی گھروں سے باہر نکلیں، سوشل ڈیسٹنسنگ اور منہ پر ماسک لگانے اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔

ضلع میں کئی جگہ ہاٹ سپوٹ بناۓ گئے ہیں کنٹنمنٹ زون کے لوگوں کو اپنے زون سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے، جن علاقوں میں مثبت مریض پائے جا رہے ہیں ان علاقوں کو پوری طرح سیل کر دیا گیا ہے اور وہاں پر انتظامیہ کی جانب سے سینیٹازیشن کا کام جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.