ETV Bharat / state

دہی ہانڈی کورونا کے سبب نہیں منائی جائے گی - رام کدم کی دہی ہانڈی

ممبئی میں دہی ہانڈی کا تہوار اس برس کورونا کی نذر ہو گیا ہے ۔

دہی ہانڈی کورونا کے سبب نہیں منائی جائے گی

author img

By

Published : Jun 21, 2020, 5:06 PM IST

ممبئی کے کئی مقامات پر اونچی اونچی دہی ہانڈیاں باندھی جاتی ہیں ۔اور اسے پھوڑنے کے لیے ہزاروں کی بھیڑ ہوتی ہے۔

دہی ہانڈی کورونا کے سبب نہیں منائی جائے گی

گھاٹ کوپر علاقے میں منعقد ہونے والی رام کدم کی دہی ہانڈی سے متعلق انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وباء کی وجہ سے بھیڑ نہ لگے اس لیے اس برس یہ منڈل دہی ہانڈی کا پروگرام نہیں کیا جائے گا۔

منڈل کے صدر رام کدم کا کہنا ہے کورونا وباء پر کنٹرول کرنے کے لیے بھیڑ سے گریز کرنا ہوگا ۔اس لیے منڈل نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس بار دہی ہانڈی کا پروگرام نہیں منایا جائے گا۔

ہر سال ممبئی سمیت مہاراشٹر میں دہی ہانڈی کا تہوار بڑے زور شور سے منایا جاتا ہے ۔ہر جگہ لوگوں کی خاصی بھیڑ رہتی ہے ۔لیکن اس برس سوشل ڈسٹنسنگ کے قوانین کو جب سے حکومت نے نافذ کیا تو ایسے میں ہر تہوار کی طرح اسے بھی بند کرنا پڑا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.