ETV Bharat / state

مالیگاؤں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 27 ہوئی - مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں

مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد 27 تک جاپہنچی ہے جبکہ پورے ناسک ضلع میں کووِڈ-19 مریضوں کی کل تعداد 30 ہے۔

malegaon
malegaon
author img

By

Published : Apr 12, 2020, 5:02 PM IST

مالیگاؤں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے، اب تک 27 مریضوں میں سے دو مریضوں کا انتقال ہوچکا ہے۔

ان تمام مریضوں کو سول ہاسپٹل میں میں کورناٹائن کیا گیا ہے اور ان کے اہل خانہ کو دلاور ہال قدوائی روڈ میں کورنٹائن کیا گیا ہے۔

اسی طرح سے کورونا سے متاثر پائے گئے مریضوں کے رہائشی علاقوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے۔شہر کے موجودہ حالات کے پیش نظر مالیگاؤں میں اسپیشل آئی اے ایس آفیسر ڈاکٹر پنکج آشیا کی تقرری عمل میں آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.