ETV Bharat / state

Children Vaccination Matter: بچوں کو کورونا کا ٹیکہ، والدین میں خوف

author img

By

Published : Feb 5, 2022, 10:26 PM IST

سر جیکب ساسن اسکول جنوبی ممبئی کے بائیکلہ علاقے میں واقع ہے۔ رابعہ شیخ سابق کارپوریٹرEx Corporator Rabia Shaikh ہیں اور ان کا بیٹا اسی اسکول میں زیر تعلیم ہے۔ انھوں نے اپنے بچے کو کورونا کا ٹیکہ لگانے سے انکار Refusal to Vaccinate The Child کردیا۔

بچوں کو کورونا کا ٹیکہ، والدین میں خوف
بچوں کو کورونا کا ٹیکہ، والدین میں خوف

رابعہ شیخ نے کہا کہ حال ہی میں انہوں نے ایک ویڈیو دیکھا جس میں 8 بچوں نے ویکسین لی اور اسکے بعد ان کی موت ہوگئی اسی وجہ سے ہم ویکسین کو لیکر فکر مند Concerned about the Vaccine ہیں۔ ہم نے اسکول انتظامیہ کی جانب سے دیے گئے دستاویز پر دستخط کئے لیکن جب ہم نے اسکول انتظامیہ سے یہ مطالبہ کیا کہ ہم اپنے بچوں کو ویکسین دیں گے لیکن اسکول یہ لکھ کر دے کہ ویکسین کے بعد ان کے بچوں کو کسی طرح کا کوئی خطرہ نہیں ہوگا جس پر اسکول انتظامیہ نے کسی طرح کا کوئی تحریری جواب لکھ کر دینے سے منع کر دیا۔

بچوں کو کورونا کا ٹیکہ، والدین میں خوف

بچوں کی ویکسین کو لیکر مسلم اکثریتی علاقوں میں ابھی بھی لوگ تذبذب کا شکار People in Muslim-majority Areas are Still Hesitant about The Vaccine ہیں۔ اپنے بچوں کو ویکسین دینے کے لئے سوشل سائٹز پر موصول ہونے والی کچھ ویڈیوز کو دیکھ کر خائف ہیں حالانکہ اس ویڈیو کی حقیقت نہیں معلوم ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے ایک لاکھ ستائیس ہزار سے زیادہ نئے کیسز

رابعہ کہتی ہیں کہ اُنہوں نے سوشل سائٹز پر کچھ ایسے ویڈیو دیکھے جس میں آٹھ بچوں کو ویکسین دی گئی اور اُن کی موت ہوگئی حالانکہ اس ویڈیو کی سچائی کیا ہے اُنہیں بھی اس بات کی کوئی جانکاری نہیں ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ ہم یہ چاہتے ہیں کہ اسکول انتظامیہ ویکسین نہ لینے پر بچوں کو امتحان سے محروم نہ کرے وقت گزرنے کے ساتھ اچھی ویکسین آنے کے بعد وہ اپنے بچوں کو ویکسین لگوائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.