ETV Bharat / state

بھیونڈی: کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد 35 ہوئی

مہاراشٹر کے پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں کورونا جیسی مہلک بیماری سے متاثر مریضوں کی تعداد 35 ہوچکی ہے۔

کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد
کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد
author img

By

Published : May 8, 2020, 9:06 PM IST

کورونا سے متاثر مریضوں کے دو نئے معاملوں کی تصدیق ہونے کے بعد کورونا سے متاثر مریضوں کی تعداد میونسپل کارپوریشن کے حدود میں 21 اور دیہی علاقوں میں 14 مریض شامل ہیں۔

جس میں کورونا سے متاثر چھ مریض بھی صحتیاب ہوگئے ہیں، کھونی گاؤں کا ایک شخص کورونا سے متاثر پایا گیا ہے لیکن وہ طویل عرصے سے باہر تھا اور اس کا باہر ہی علاج جاری ہے جس کی وجہ سے محکمہ صحت نے دیہی علاقے کی فہرست میں اس کا نام شامل نہیں کیا ہے۔

واضح رہے کہممبئی کے کرلا میں کالینہ سے تعلق رکھنے والی 25 سالہ خاتون، ونجار پٹی ناکا کے قریب اپنے گھر آئی تھی جسے مقامی انتظامیہ نے ٹاٹا آمنترا واقع سرکاری قرنطینہ بھیجا گیا تھا اس کے سویپ کو طبی جانچ کے لیے بھیجا گیا۔

جمعہ کو اس خاتون کی میڈیکل رپورٹ کورونا پازیٹیو آنے کے بعد علاج کے لیے آئی جی ایم سب ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اسی طرح بی ایم سی میں کام کرنے والے ڈونگے گاؤں کا ایک فرد کورونا پازیٹیو پایا گیا جس کے بعد اسے علاج کے لیے آئی جی ایم سب ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

میونسپل کارپوریشن کے رابطہ عامہ کے افسر ملند پالسولے نے بتایا کہ میونسپل کارپوریشن کے علاقے میں کورونا سے متاثر ایک نئے مریض کی تصدیق کے بعد کورونا متاثر مریضوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔

شہر کے بنگال پورہ سے تعلق رکھنے والے 65 سالہ شخص، بیتال پاڑہ کے 50 سالہ شخص اور اوچت پاڑہ کے ایک 23 سالہ شخص سمیت مجموعی طور پر تین مریض صحتیاب ہوکر اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔

کورونا سے متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں آنے والے 356 افراد کو ٹاٹا آمنترا واقع گورنمنٹ قرنطینہ سینٹر میں رکھا گیا ہے اور 55 افراد ہوم قرنطینہ میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.