ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں کورونا کے نئے کیسز - کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں مہاراشٹر میں 387 نئے کیسز منظرعام پر آئے ہیں۔

کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے، اسی ضمن میں نو اگست کی رات کو ضلع انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق کورونا کے 387 نئے مریض سامنے آئے ہیں

author img

By

Published : Sep 10, 2020, 10:57 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد اب تک کورونا کے 26852 مریض سامنے آئے ہیں 769 کورونا مریضوں کی موت ہو چکی ہے 20454 صحتیاب ہوئے ہیں اور زیر علاج 5629 مریض ہیں۔

کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے، اسی ضمن میں نو اگست کی رات کو ضلع انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق کورونا کے 387 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے، اسی ضمن میں نو اگست کی رات کو ضلع انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق کورونا کے 387 نئے مریض سامنے آئے ہیں
کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے، اسی ضمن میں نو اگست کی رات کو ضلع انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق کورونا کے 387 نئے مریض سامنے آئے ہیں

ضلع اورنگ آباد میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے۔

ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 26852 ہوگئی ہے کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد سے انتظامیہ پریشان ہے۔

ضلع میں 769 افراد کی کورونا سے موت واقع ہوئی ہے اور 20454 مریض صحتیاب ہو کر گھر جاچکے ہیں اور 5629 مریض ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد اب تک کورونا کے 26852 مریض سامنے آئے ہیں 769 کورونا مریضوں کی موت ہو چکی ہے 20454 صحتیاب ہوئے ہیں اور زیر علاج 5629 مریض ہیں

کورونا کے مریضوں کو اورنگ آباد ضلع کے مختلف ہسپتالز میں علاج کے لیے رکھا گیا ہے مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس انتظامیہ نے شہر میں جگہ جگہ چیک پوائنٹ لگائے ہیں تاکہ لوگ بے وجہ شہر میں نہ گھومیں۔

انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں اور ضرورت کے وقت ہی گھروں سے باہر نکلیں، سوشل ڈیسٹنسنگ اور منہ پر ماسک لگانے کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں مہاراشٹر میں 387 نئے کیسز منظرعام پر آئے ہیں

ضلع اورنگ آباد میں کئی جگہ ہاٹ سپاٹ زون بنائے گئے ہیں، تاہم کنٹنمنٹ زون کے لوگوں کو اپنے زون سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے جن علاقوں میں مثبت مریض پائے جارہے ہیں ان علاقوں کو پوری طرح سیل کر دیا گیا ہے اور وہاں پر انتظامیہ کی جانب سے سینیٹازیشن کا کام جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.