ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں کورونا کے 466 نئے معاملے - number of corona patients in Aurangabad has increased to 24,480

اورنگ آباد میں کورونا کے 466 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، اس معاملے کے بعد ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 24480 ہوگئی ہیں۔

اورنگ آباد: کورونا کہ 466 نئے معاملے
اورنگ آباد: کورونا کہ 466 نئے معاملے
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 8:58 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق ضلع میں کورونا کے 466 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، اس معاملے کے بعد ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 24480 ہوگئی ہیں۔

وہیں ضلع میں اب تک کورونا وبا کے 18929 مریض صحتیاب ہوکر اپنے گھر جا چکے ہیں اور 4816 مریض اسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ 725 افراد کی کورونا سے اموات ہوچکی ہے ۔

کورونا معاملے میں اضافے کے سبب پولیس انتظامیہ کی جانب سے شہر کے مختلف علاقے میں چیک پوسٹ بنائے گئے ہیں تاکہ لوگ بے وجہ گھر سے باہر نہیں نکلیں ۔
انتظامیہ عوام سے اپیل بھی کر رہی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہے بلا ضرورت گھروں سے باہر نکلے سوشل ڈیسٹنسنگ ماسک کا خاص خیال رکھیں ۔

اورنگ آباد ضلع میں کئی علاقے کو ہاٹ اسپاٹ اور کنٹنمنٹ زون میں تبدیل کیا گیا ہے جن علاقوں میں مثبت مریض پائے جا رہے ہیں ان علاقوں کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے اور وہاں پر انتظامیہ کی جانب سے سینیٹازیشن کا کام جاری ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.