ETV Bharat / state

انوراگ ٹھاکر کو اویسی کا کھلا چلینج - اسدالدین اویسی

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر کے متنازع بیان پر نکتہ چینی کی ہے۔ اویسی نے مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ کو چلینج کرتے ہوئے کہا کہ 'انوراگ ٹھاکر خود جگہ طے کریں، وہ گولی کھانے کے لیے تیار ہیں۔'

متنازع نعرہ معاملہ: انوراگ ٹھاکر کو اویسی کا کھلا چلینج

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 1:11 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:43 AM IST

مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر کے متنازع بیان پر سیاست تیز ہوگئی ہے۔

متنازع نعرہ معاملہ: انوراگ ٹھاکر کو اویسی کا کھلا چلینج

انوراگ ٹھاکر کے بیان پر حزب اختلاف کی پارٹی کانگریس، شیوسینا سمیت متعدد سیاسی جماعتوں نے مرکزی حکومت پر تنقید کی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی، الیکشن کمیشن نے متنازع نعرے کے متعلق انوراگ ٹھاکر کو بھی وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے اور 30 جنوری تک دوپہر 12 بجے تک جواب طلب کیا ہے۔

انوراگ ٹھاکر کے بیان پر کانگریس اور شیوسینا کے بعد، اب اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے سخت تنقید کی ہے۔

مزید پڑھیں: ہماری حکومت جو کہتی ہے وہ کرتی ہے: راجناتھ

اویسی نے مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ کو چلینج کرتے ہوئے کہا کہ 'انوراگ ٹھاکر خود جگہ طے کریں، وہ گولی کھانے کے لیے تیار ہیں۔

ممبئی میں ایک پروگرام کے دوران اویسی نے کہا کہ 'میں آپ کو (انوراگ ٹھاکر) چلینج کرتا ہوں، ملک میں کوئی ایسی جگہ بتائیں، جہاں آپ مجھے شوٹ کریں گے اور میں آنے کو تیار ہوں'۔

واضح رہے کہ دہلی کے ریٹھالہ میں ایک انتخابی ریلی میں ، بی جے پی رہنما انوراگ ٹھاکر نے متنازع بیان دیا تھا اور نعرے بازی کی تھی۔ انوراگ ٹھاکر نے نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ 'ملک کے غداروں کو گولی مارو .... کو'۔

اس کے بعد، انوراگ ٹھاکر حزب اختلاف کے نشانے پر آ گئے۔

Intro:Body:

demo

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.