ETV Bharat / state

اورنگ آباد میں ٹھیکداروں کی ہڑتال - 'گتہ دار سنگھٹن

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے ٹھیکدار گذشتہ 21 دنوں سے ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں۔

اورنگ آباد میں ٹھیکداروں کی ہڑتال
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 8:25 PM IST

اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن میں ٹھیکیداری کرنے والے 150سے زائد ٹھیکیدار گذشتہ 21 دنوں سے میونسپل کارپوریشن کے دفتر کے باہر ہڑتال پر بیٹھے ہیں۔

اورنگ آباد میں ٹھیکداروں کی ہڑتال

ان کا الزام ہے کہ میونسپل کمشنر ٹھیکیداروں کے ساتھ امتیازی سلوک کررہے ہیں۔

گذشتہ چھ ماہ سے ان ٹھیکداروں کو ان کے کاموں کے بقایہ اجرت نہیں مل پائی ہے۔

اورنگ آباد میں ٹھیکہ داروں کی تنظیم'گتہ دار سنگھٹن' کا مطالبہ ہے کہ ہر چھوٹے بڑے ٹھیکیدار کو کم ازکم پندرہ لاکھ روپئے بقایہ ملنا چاہئے۔

ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ٹھیکداروں نے یہ بھی الزام لگایا ہےکہ کمشنر نے محض ایک دو لاکھ کی خطیر رقم دینے کی کوشش کی کررہے ہیں۔

ان لوگوں نے بھی آئندہ بھی ہڑتال جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن میں ٹھیکیداری کرنے والے دیڑھ سو سے زائد چھوٹے ٹھیکیدار پچھلے اکیس روز سے میونسپل کارپوریشن کے روبرو ہڑتال پر بیٹھے ہیں ان کا الزام ہیکہ میونسپل کمشنر چھوٹے ٹھیکیداروں کے ساتھ امتیازی سلوک کررہے ہیں پچھلے چھ مہینے سے ان گتہ داروں کو ان کے کاموں کے بقایہ جات نہیں مل پائے ہیں ، گتہ دار سنگھٹنا کا مطالبہ ہیکہ ہر چھوٹے ٹھیکیدار کو کم ازکم پندرہ لاکھ روپئے بقایہ جات ملنا چاہیئے لیکن کمشنر محض ایک دو لاکھ دیکر گتہ داروں کو بہلانے کی کوشش کی کررہے ہیں ، ان گتہ داروں نے بلوں کی مکمل وصولیابی تک ہڑتال پر ڈٹے رہنے کا انتباہ دیا ہے ۔

بائٹ ۔۔۔۔۔۔۔ببن وٹھل راؤ ہیوراڑے ۔۔۔۔۔۔ صدر گتہ دار سنگھٹنا اورنگ آباد
Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.