ETV Bharat / state

Congress Protests Against Inflation: مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج - Congress protests against central government

اورنگ آباد کے شاہ گنج علاقے میں کانگریس رہنماؤں نے مہنگائی کے خلاف سلینڈر، بائیک اور گاڑیوں کی ارتھیاں اٹھائیں تو کانگریس خواتین سیل نے راستے میں چولہا جلا کر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج Congress protests against Inflation کیا۔

مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج
مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج
author img

By

Published : Apr 4, 2022, 8:03 PM IST

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں آج کانگریس کارکنان نے مہنگائی کے خلاف جم کر احتجاج کیا، کانگریس کارکنان نے اورنگ آباد کے شاہ گنج علاقے میں واقع گاندھی جی کے مجسمے کے قریب سلینڈر، بائیک اور گاڑیوں کی ارتھیاں اٹھائیں ساتھ ہی کانگریس خواتین سیل کی طرف سے راستے پر چولہا جلا کر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج Congress protests against Inflation کیا۔

ویڈیو
مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج
مہنگائی کے خلاف کانگریس کا احتجاج

مزید پڑھیں:

مہنگائی کے خلاف کانگریس نے ملک گیر سطح پر احتجاج شروع کیا ہے تاہم پولیس انتظامیہ کی جانب سے کانگریس لیڈروں کو ریلی اور جلوس کی اجازت نہیں دی جارہی ہے، اس لیے دھرنوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کانگریس لیڈروں کا الزام ہیکہ مودی حکومت ایک فلم کی تشہیر کے لیے فلم کی ٹیکس فری کرسکتی ہے لیکن غربت اور مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے ان کے پاس کوئی پروگرام نہیں ہے، کانگریس نے فوری مہنگائی کم کرنے اور نوجوانوں کو روزگار کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.