ETV Bharat / state

اورنگ آباد: پیٹرول اور ڈیزل کی اضافی قیمتوں کے خلاف کانگریس کا احتجاج - مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے سبب کانگریس نے ضلع کلکٹر آفس کے باہر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

کانگریس کا احتجاج
کانگریس کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 29, 2020, 4:23 PM IST

کانگریس نے مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج کیا۔

کانگریس لیڈروں کا کہنا ہے کہ ایک طرف انسان کورونا وائرس سے پریشان ہے تو دوسری طرف بڑھتی مہنگائی نے عام لوگوں کی کمر توڑ دی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

کانگریس لیڈروں نے کہا کہ ہم عام آدمی کے لئے راستے پر اترے ہیں، کورونا کی وبا کی وجہ سے ہم نے سماجی فاصلے کو برقرار رکھ کر ہی احتجاج کررہے ہیں۔

اگر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں کی گئی ہے تو مرکزی حکومت کے لوگوں کو راستے پر گھومنے نہیں دیں گے۔

اورنگ آباد کلیکٹر کے دفتر کے باہر کانگریس کارکنوں نے مہنگائی پر بڑھتی ہوئی حکومت کے خلاف جم کر نعرے بازی بھی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.