ETV Bharat / state

اورنگ آباد: خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ورکشاپ - خواتین کو بااختیار

بی بی فاطمہ لوک سنچالت سادھن کیندر کی جانب سے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اورنگ آباد میں ایک ورکشاپ رکھا گیا جس میں چھوٹی صنعت اور کاروبار کی جانکاری دی گئی۔

اورنگ آباد: خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ورکشاپ کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 15, 2021, 8:25 PM IST

اس سہ روزہ ورکشاپ میں مسلم خواتین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ خواتین کو با اختیار بنانے اور انھیں اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے مقصد سے اورنگ آباد میں ایک ورکشاپ کا انعقاد ہوا۔

اورنگ آباد: خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ورکشاپ کا انعقاد

بی بی فاطمہ لوک سنچالت سادھن کیندر کی جانب سے تین مرحلوں میں ہوئے اس ورکشاپ میں سینکڑوں خواتین نے شرکت کی اور صنعت و حرفت کے گر سیکھے۔

ورکشاپ کے ذمہ داروں کا کہناہے کہ اس ورکشاپ و سمینار کے ذریعے صنعت وحرفت کے تعلق سے اور چھوٹی صنعت کی باریکیوں و تیکنیکی خامیوں کے تعلق سے مفصل معلومات دی گئی، تاکہ عملی میدان میں خواتین کو دشواری پیش نہ آئے۔

اس ورکشاپ سے مسلم خواتین نے بھی استفادہ کیا اس عزم کے ساتھ کہ مستقبل میں وہ خود کا کاروبار کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت بدل رہا ہے اورنگ آباد شہر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.