ETV Bharat / state

ایک کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ ایسا بھی۔۔۔ - ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ آف پونے

کہتے ہیں انسان کو بات چیت کرنے کے لیے کسی بھی زبان کو سمجھنے کی ضرورت نہیں ہوتی اور اسی کہاوت کو حقیقت میں بدل کر اسے سچ ثابت کیا ہے ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں واقع ایک ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ آف پونے نے جہاں قوت سماعت، قوت گویائی اور بینائی سے محروم طلبا کو کمپیوٹر کی تعلیم دی جاتی ہے۔

ایک کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ ایسا بھی۔۔۔
author img

By

Published : Sep 25, 2019, 8:13 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 12:25 AM IST

مہاراشٹر کا تعلیمی دارالحکومت کہلانے والے شہر پونے میں واقع ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ آف بلائنڈ مینز میں نابینا، گونگے اور بہرے طلبہ و طالبات کے لیے مخصوص کلاس کے ذریعہ کمپیوٹر کی تعلیم دی جاتی ہے۔

ایک کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ ایسا بھی، ویڈیو

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے اس بات کا جائزہ لینے کی غرض سے پونے پہنچ کر اس کی تصدیق اور مزید معلومات حاصل کرنے کی کامیاب کوشش کی۔

ای ٹی وی بھارت کا نمائندہ جب مذلورہ ادارے میں پہنچا اور وہاں کا منظر دیکھا تو وہ دنگ رہ گئے۔

جب ہم ادارے کے داخلی دروازے سے اندر داخل ہوں گے تو وہاں لگی ہوئی فرش ابھری ہوئی تھیں جو شاید عام لوگوں کے لیے معمولی بات ہو لیکن یہ ابھری ہوئی فرشیاں نابینا افراد ک وان کے کلاس روم تک پہچنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں

نمائندہ جب کلاس روم میں داخل ہوا تو اس کی ملاقات ان طلبا کی ٹرینر سیما پلائے سے ہوئی جو بہرے اور گونگے بچوں کو کمپیوٹر کی تعلیم دے رہی تھیں

اس پروجیکٹ کی ذمہ دار اشونی وانی ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ہمارا مقصد ہے کہ ہم ایسے بچوں کو کمپیوٹر کی تعلیم سے روشناس کراتے ہیں جو بینائی، سماعت اور قوت گویائی سے محروم ہیں، جبکہ اس انسٹی ٹیوٹ میں داخلے کے لیے گریجویشن تک کی تعلیم لازمی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم تمام طلبا کو کمپیوٹر کی بنیادی تعلیم فراہم کرتے ہیں اور اس تعلیم کے بعد یہ نا صرف خود کفیل بنتے ہیں بلکہ بطور کمپیوٹر آپریٹر ملازمت بھی اختیار کر سکتے ہیں۔

ریاست مہاراشٹر میں اس انسٹی ٹیوٹ کے 4 مراکز قائم کئے گئے ہیں جبکہ پورے ملک میں اس کے 32 مراکز ہیں اور اس صدر دفتر ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں ہے۔

Intro:
کہتے ہیں انسان کو بات چیت کے لئے کسی بھی زبان کو سمجھنے کی ضرورت نہیں ہوتی ..اور اسی کہاوت کو حقیقت میں بدل کر اسے سچ ثابت کیا ہے ...ممبئی سے متصل ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ آف پونے بلائنڈ مینس ایسوسیشن نے ..جہاں .جسمانی طور سے معذور .. .نابینا ، گونگے اور بہرے طلبہ و طالبات کے لئے مخصوص کلاس کے ذریعہ کمپیوٹر کی تعلیم دی جاتی ہے ..ہم نے اس اس حقیقت کا جائزہ لینے کے لئے ممبئی سے پونےپہنچے اور جب ہم اس ادارے میں پہچے اور یہاں کا منظر دیکھا تو دنگ رہ گئے..ادارے کے داخلی دروازے سے ہم جب اندر داخل ہوئے تو وہاں کے فرش پر کچھ اس طرح کی ابھری ہوئی نشانیاں دیکھی ...جو شاید عام لوگوں کی کام کی نہیں ہے یہ صرف ان مخصوس بچوں کے لئے بنائی گئی ہیں ...اس کلاس میں جب ہم داخل ہوئے تو ہماری ملاقات ان طلبہ کی ٹرینر سیما پلاے سے ہوئی ...جو بہرے اور گونگے بچوں کو کمپیوٹر کی تعلیم دے رہی تھیں ...

بائٹ ..

اس پروجیکٹ کی ذمیدار اشونی وانی ہیں انکا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد ہے ہے کہ ہم ایسے بچوں کو جو جسمانی طور سے معذور ہیں انہے کمپیوٹر کی بنیادی تعلیم فراہم کرنا ..اس تعلیم کے بعد یہ نہ صرف خود کفیل بنتے ہیں بلکہ کئی بڑے محکمے میں ملازمت کرتے ہیں ...

بائٹ ..اشوانی وانی سینیر پروجیکٹ ایکزیکیٹو

مہاراشٹر میں اسکے لئے ٤ مرکز بنائے گئے ہیں جبکہ پورے بھارت میں ٣٢ مرا کز ہیں ..ادارے کا مقصد ہے کہ پورے ملک میں ایسے بچوں کو مفت کمپیوٹر کی تعلیم فراہم کرنا ..یہاں داخلے کے لئے تعلیمی لیاقت گریجویٹ ہے ....اسکا صدر دفتر حیدرآباد میں واقع ہے ...

Shahid Ansari

Content Editor

Body:...Conclusion:..
Last Updated : Oct 2, 2019, 12:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.