ETV Bharat / state

سوشل ڈسٹینسگ کی ہدایت دینے والے پولیس افسران کے ساتھ ہاتھا پائی

لاک ڈاؤن کے دوران جہاں کہیں بھی عوام سوشل ڈسٹینسنگ کے قوانین پر عمل کرتی نظر نہیں آرہی وہاں پولیس اس پر عمل کرانے کے لیے سختی برت رہی ہے لیکن اس درمیان پولیس اور عوام کے درمیان ہاتھا پائی ہونے کے بھی کئی واقعات پیش آئے ہیں۔

ملزم کے خلاف پولیس میں معاملہ درج
ملزم کے خلاف پولیس میں معاملہ درج
author img

By

Published : May 2, 2020, 4:56 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں گزشتہ دو دنوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہے ایک ویڈیو ممبئی کے باندرہ علاقے کی ہے جبکہ دوسری کُرلا علاقے کی ہے۔

ملزم کے خلاف پولیس میں معاملہ درج

باندرا القبل بحرام پاڑہ میں جب سوشل ڈسٹینسنگ کے قوانین پر عمل کرانے کے لیے پولیس نے سختی کرنی چاہی تو ایک ملزم نے پولیس والوں کے ساتھ ہاتھا پائی کرنی شروع کر دی بعد میں کئی پولیس والوں نے مل کر اُس کی جم کر پٹائی کر دی اور اُس کے خلاف ممبئی کے نرمل نگر تھانے میں معاملہ درج کیا۔

پولیس اور عوام کے درمیان ہاتھا پائی

جبکہ دوسرا جو ویڈیو وائرل ہوا اس میں كرلا علاقے میں چند لوگوں کو پولیس نے جب سوشل ڈسٹینسنگ پر عمل کرنے لیے کہا تو ملزم نے پولیس والوں کو جم کر گالیاں دیں اور ان پر ہاتھ بھی اٹھایا، اس ملزم کے خلاف بھی پولیس نے معاملہ درج کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.