ETV Bharat / state

مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے کووڈ ہیلپ لائن نمبر و ویب سائٹ جاری

مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں میں کورونا وائرس کے سبب شہریان کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے یہاں کے تمام کووڈ سینٹرز کورونا کے مریضوں سے بھرے پڑے ہیں جبکہ کئی ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے ایک بھی بیڈ خالی نہیں ہے-

city covid helpline number and website launch by malegaon municipal corporation
مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے کووڈ ہیلپ لائن نمبر و ویب سائٹ جاری
author img

By

Published : Apr 15, 2021, 7:54 AM IST

اس تعلق سے مالیگاؤں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہریان کی آسانی کے لیے کووڈ ہیلپ لائن نمبر اور ویب سائٹ شروع کی گئی ہے جس سے کوئی بھی شہری اپنے فون پر ہی تمام‌ کووڈ سینٹرز کی معلومات حاصل کرسکتا ہے-

اس بابت میونسپل کارپوریشن کے ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ اگر کسی شخص کو کورونا ہوجاتا ہے تب اس کے رشتہ داروں کو ہسپتال میں بیڈ، وینٹی لیٹر، ویکسین سمیت دیگر ضروری اشیاء کے لیے پریشان ہونا پڑتا ہے یہی وجہ ہے کہ ان سب معاملات سے نمٹنے کے لیے کارپوریشن کی جانب سے ہیلپ لائن نمبر 8956443070۔ 8956443068 اور ویب سائٹ smartmalegaon.inConclusion جاری کی گئی ہے ۔

کورونا وائرس سے متاثرہ کسی بھی مریض‌ رشتہ دار کو دوران علاج کسی بھی طرح کی پریشانی ہوتی ہے تو وہ ان‌ نمبرز یا ویب سائٹ پر اپنی شکایت درج کراسکتے ہیں- دو روز قبل ریاستی وزیر دادا بھوسے نے ان سہولیات کا افتتاح کیا تھا-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.