ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں آج سے کھیلیں گے سنیما ہال

مہاراشٹر میں آج سے سوئمنگ پل، سینماہال، تھیٹرس اور ملٹی پلیکس کھل رہے ہیں۔

مہاراشٹر میں آج  سے کھیلیں گے سنیما ہال
مہاراشٹر میں آج سے کھیلیں گے سنیما ہال
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 10:49 AM IST

یہ اجازت 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ دی گئی ہے۔اس دوران کورونا گائیڈ لائن کا خاص طور پر خیال رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

مہاراشٹر حکومت کی گائیڈ لائن کے مطابق سموئنگ پل، ڈرامہ تھیٹر، ملٹی پلیکس ، یوگا انسٹی ٹیوٹ، سنیما ہال ایک بار پھر 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ کھل رہے ہیں۔

گزشتہ دنوں ہی سنیما ہال،ملٹی پلیکس کے لیے مرکزی حکومت نے پہلے ہی گائیڈ لائن جاری کی تھی۔

مہاراشٹر میں آج سے کھیلیں گے سنیما ہال

مرکزی حکومت کی گائیڈ لائن کے مطابق سینماہال میں ایک سیٹ خالی رکھ کر ہی بیٹھ سکتے ہیں، سنیمال ہال میں صرف 50 فیصد افراد ہی رہیں گے، اس کے علاوہ ماسک پہننا، آروگیہ سیتو ایپ رکھنا ضروری ہوگا۔

واضح رہے کہ کئی ریاستوں میں 15 اکتوبر سے ہی سنیما ہال ، ملٹی پلیکس، سموئنگ پل اور پارک وغیرہ کھل گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.