ETV Bharat / state

MP Imtiaz Jalil مرکزی حکومت مسلمانوں کو تعلیم سے محروم کرنا چاہتی ہے، امتیاز جلیل

author img

By

Published : Dec 8, 2022, 3:28 PM IST

رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے کہا کہ مرکزی حکومت اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں کو تعلیم سے محروم کردینا چاہتی ہے ، اس لیے مائناریٹی اسکالر شپ کو بند کرنے کا سرکیولر جاری کیا گیا۔ اس تعلق سے انھوں نے باضابطہ وزیراعظم کو مکتوب روانہ کیا ہے تاکہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبا کو اسکالر شپ مل سکے۔Imtiaz Jalil blames the central government

امتیاز
امتیاز

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد سے ایم آئی ایم کے رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل نے مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ حکومت اسکول کے بچوں کو اسکالرشپ سے محروم کرکے مسلمانوں کو تعلیم سے بھی محروم کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم کو ایک مکتوب بھی روانہ کیا ہے،اس مکتوب میں یہ درج ہے کہ پارلیمانی سیشن میں اسکالرشپ کے تعلق سے آواز اٹھائی جائے گی۔Imtiaz Jalil blames the central government

امتیاز

رکن پارلیمان نے کہا کہ مرکزی حکومت اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں کو تعلیم سے محروم کردینا چاہتی ہے ، اس لیے مائناریٹی اسکالر شپ کو بند کرنے کا سرکیولر جاری کیا گیا۔ اس تعلق سے انھوں نے باضابطہ وزیراعظم کو مکتوب روانہ کیا ہے تاکہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبا کو اسکالر شپ مل سکے۔

رکن پارلیمان کا کہنا ہے کہ اگر مسلمان تعلیم میں پچھڑ گئے تو یہ ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ واضح رہے پہلی سے آٹھویں جماعت کی اسکالر شپ کو مر کزی حکومت نے یہ کہہ کر منسوخ کردیا ہیکہ پہلی سے آٹھویں جماعت تک مفت میں تعلیم دی جارہی ہے، جبکہ تعلیمی ماہرین کا کہنا ہیکہ رائٹ ٹو ایجوکیشن کے زمرے سے اقلیتی اداروں کو پہلے ہی باہر کردیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:AMIM PM Syed Imtiyaz Jaleel شکست کے خوف سے بی جے پی نے اندھیری سیٹ سے امیدوار ہٹانے کا فیصلہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.