ETV Bharat / state

ریا چکرورتی سے آج پانچویں دن بھی پوچھ گچھ ہوگی - cbi and rhea

سُشانت سنگھ راجپوت کی موت کو 75 دن ہوگئے ہیں، قومی تفتیشی ایجنسی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

سشانت کیس
سشانت کیس
author img

By

Published : Sep 1, 2020, 10:39 AM IST

سشانت کی موت اور ریا چکرورتی کے مابین تعلقات کے علاوہ اس معاملے میں منشیات سے متعلق بھی قیاس آرائیاں کی جار ہی ہیں۔ سی بی آئی تمام پہلوؤں پر تفتیش کررہی ہے۔

ای ڈی بھی رقم کے لین دین اور معاشی پہلوؤں پر تفتیش کررہی ہے، سی بی آئی آج لگاتار پانچویں دن بھی ریا سے پوچھ گچھ کرے گی۔

سشانت کیس
سشانت کیس

سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے ریا آج دس بجے پیش ہونے والی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ تین دنوں میں تقریبا 35 گھنٹے ریا چکرورتی سے پوچھ گچھ کی جاچکی ہے۔منشیات کے سلسلے میں گورو آریا بھی تحقیقاتی ایجنسیوں کے ریڈار پر ہے۔

اس سے قبل پیر کو سی بی آئی نے ریا سے تقریبا 9 گھنٹے پوچھ گچھ کی، سی بی آئی نے ریا کے بھائی کوشک سے بھی آٹھ گھنٹے سے زائد تک پوچھ گچھ کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.