خوش آئند بات یہ رہی کہ جب ایمبولینس میں آگ لگی تھی تو اس وقت ڈرائیور ایمبولینس میں موجود نہیں تھا۔
مقامی لوگوں کی مدد سے ایمبولینس کے شیشے کو توڑ کر آگ کو پانی کے ذریعے بجھایا گیا۔ اس حادثے میں کسی کا جانی نقصان نہیں ہوا لیکن ایمبولینس جل گئی ہے۔
حالانکہ ایمبولینس میں آگ لگنے کی وجہ کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔۔