ETV Bharat / state

ممبئی میں مانسون کی آمد، لیکن حالات جوں کے توں - potholes in mumbai

صنعتی دارالحکومت ممبئی میں مانسون نے دستک دے دی ہے۔ کئی مقامات پر پہلی بارش نے بی ایم سی کی مانسون تیاری کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔ سڑکوں پر موجود گڑھے بارش میں جان لیوا ثابت ہوتے ہیں۔

سڑکوں پر موجود گڑھے بارش میں جان لیوا ثابت ہوتے ہیں
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 8:07 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے ہاتھ لگے دستاویزات میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ گذشتہ ایک برس میں گڑھوں کی وجہ سے 639 واردات ہوئی ہیں۔ جس کی وجہ سے 328 معصوموں نے جان گنوائی ہے۔ جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔

سڑکوں پر موجود گڑھے بارش میں جان لیوا ثابت ہوتے ہیں

مانسون کی آمد اور بی ایم سی کی تیاری پر ای ٹی وی بھارت کی خصوصی رپورٹ دیکھیں۔۔

Intro:ممبئی کی سڑکوں اور ان پر موجود گڑھوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے ..یہ ذمیداری حکومت کی ہے کہ وہ شنگھائی کی شکل میں اسے دیکھنے کا خواب دیکھتی ہے ..لیکن ان گڑھوں کو لیکر بالکل بھی فکر مند نہیں ہے ..اسلئے عوام نے حکومت کے بھروسے نہ رہتے ہوئے خود ہی ہموار کرنے کا بیڑہ اٹھا لیا ہے ...

بائٹ عرفان مچّھیوالا مشتاق انصاری

ممبئی میں مانسوں نے دستک دے دی اور کیں مقام پر پہلی بارش نے قہر ڈھایا ..زیر زمین نالی کی نکاسی کے راستے صاف ہونے کی وجہ سے پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا ..لیکن بات جب سڑکوں کی آتی ہے تو گڑھوں کو ہموار کرنے کوے لیکر سوال اٹھنا لازمی ہے ...ممبئی کے کئی علاقے ان گڑھوں کی نذر ہوگے..جو ابھی بھی محکمہ بی ایم سی کی عدم توجہی کا شکار ہوگے..بی ایم سی ان گڑھوں کو جتنا معمولی سمجھ رہی ہے ..اصل میں یہ اتنے ہی خطرناک ہیں ..کیونکہ ان گڑھوں نے نہ جانے کتنے لوگوں کی جانیں لے لی ہیں ...

بائٹ ..نکولس المیڑا صدر واچڈاگ فائوںڈیشن

.ا ٹی وی بھارت کے ہاتھ لگے ایسے دستاویز جس میں اس بات خلاصہ ہوا ہے کہ بیتے ایک سال میں اس طرح کی گڑھوں کی وجہ سے ٦٣٩ وارداتیں ہوئی ہیں ان وارداتوں میں ...٣٢٨ لوگ موت کے منہ میں چلے گئے..انمیں ٩١ خواتین بھی شامل ہیں ..جبکہ ١٢٢ لوگ ذخمی ہوئےBody:ممبئی کی سڑکوں اور ان پر موجود گڑھوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے ..یہ ذمیداری حکومت کی ہے کہ وہ شنگھائی کی شکل میں اسے دیکھنے کا خواب دیکھتی ہے ..لیکن ان گڑھوں کو لیکر بالکل بھی فکر مند نہیں ہے ..اسلئے عوام نے حکومت کے بھروسے نہ رہتے ہوئے خود ہی ہموار کرنے کا بیڑہ اٹھا لیا ہے ...

بائٹ عرفان مچّھیوالا مشتاق انصاری

ممبئی میں مانسوں نے دستک دے دی اور کیں مقام پر پہلی بارش نے قہر ڈھایا ..زیر زمین نالی کی نکاسی کے راستے صاف ہونے کی وجہ سے پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا ..لیکن بات جب سڑکوں کی آتی ہے تو گڑھوں کو ہموار کرنے کوے لیکر سوال اٹھنا لازمی ہے ...ممبئی کے کئی علاقے ان گڑھوں کی نذر ہوگے..جو ابھی بھی محکمہ بی ایم سی کی عدم توجہی کا شکار ہوگے..بی ایم سی ان گڑھوں کو جتنا معمولی سمجھ رہی ہے ..اصل میں یہ اتنے ہی خطرناک ہیں ..کیونکہ ان گڑھوں نے نہ جانے کتنے لوگوں کی جانیں لے لی ہیں ...

بائٹ ..نکولس المیڑا صدر واچڈاگ فائوںڈیشن

.ا ٹی وی بھارت کے ہاتھ لگے ایسے دستاویز جس میں اس بات خلاصہ ہوا ہے کہ بیتے ایک سال میں اس طرح کی گڑھوں کی وجہ سے ٦٣٩ وارداتیں ہوئی ہیں ان وارداتوں میں ...٣٢٨ لوگ موت کے منہ میں چلے گئے..انمیں ٩١ خواتین بھی شامل ہیں ..جبکہ ١٢٢ لوگ ذخمی ہوئےConclusion:ممبئی کی سڑکوں اور ان پر موجود گڑھوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے ..یہ ذمیداری حکومت کی ہے کہ وہ شنگھائی کی شکل میں اسے دیکھنے کا خواب دیکھتی ہے ..لیکن ان گڑھوں کو لیکر بالکل بھی فکر مند نہیں ہے ..اسلئے عوام نے حکومت کے بھروسے نہ رہتے ہوئے خود ہی ہموار کرنے کا بیڑہ اٹھا لیا ہے ...

بائٹ عرفان مچّھیوالا مشتاق انصاری

ممبئی میں مانسوں نے دستک دے دی اور کیں مقام پر پہلی بارش نے قہر ڈھایا ..زیر زمین نالی کی نکاسی کے راستے صاف ہونے کی وجہ سے پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو گیا ..لیکن بات جب سڑکوں کی آتی ہے تو گڑھوں کو ہموار کرنے کوے لیکر سوال اٹھنا لازمی ہے ...ممبئی کے کئی علاقے ان گڑھوں کی نذر ہوگے..جو ابھی بھی محکمہ بی ایم سی کی عدم توجہی کا شکار ہوگے..بی ایم سی ان گڑھوں کو جتنا معمولی سمجھ رہی ہے ..اصل میں یہ اتنے ہی خطرناک ہیں ..کیونکہ ان گڑھوں نے نہ جانے کتنے لوگوں کی جانیں لے لی ہیں ...

بائٹ ..نکولس المیڑا صدر واچڈاگ فائوںڈیشن

.ا ٹی وی بھارت کے ہاتھ لگے ایسے دستاویز جس میں اس بات خلاصہ ہوا ہے کہ بیتے ایک سال میں اس طرح کی گڑھوں کی وجہ سے ٦٣٩ وارداتیں ہوئی ہیں ان وارداتوں میں ...٣٢٨ لوگ موت کے منہ میں چلے گئے..انمیں ٩١ خواتین بھی شامل ہیں ..جبکہ ١٢٢ لوگ ذخمی ہوئے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.