ETV Bharat / state

Building Collapsed In Amravati امراوتی میں دو منزلہ عمارت منہدم، پانچ افراد ہلاک

author img

By

Published : Oct 30, 2022, 4:30 PM IST

Updated : Oct 30, 2022, 6:17 PM IST

امراوتی کے پربھات چوک علاقے میں ایک پرانی عمارت منہدم ہوگئی ہے۔ Building Collapsed In Amravati

آئی او ایس کی تازہ کتاب "موجودہ ہندوستان میں سماجی تشدد" کا رسم اجرا

امراوتی : ریاست مہاراشٹر کے ضلع امراوتی کے پربھات چوک علاقے میں ایک پرانی دو منزلہ عمارت منہدم ہوگئی ہے اس حادثے میں پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ Building Collapsed In Amravati

امراوتی میں عمارت منہدم

عمارت گرنے کی اطلاع موصول ہوتے ہی انتظامیہ کی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ عمارت کے ملبے تلے دب کر پانچ افراد جاں بحق ہوئے جن میں سے دو کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

Last Updated : Oct 30, 2022, 6:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.