ETV Bharat / state

نعتیہ مجموعہ کلام 'اجالا باقی ہے' کا رسم اجراء - اجالا باقی ہے کتاب کے سرورق کا اجراء

بھارت میں اردو زبان و ادب کی ترویج و ترقی کے لیے ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں کا نام بھی صفحہ اول میں شمار کیا جاتا ہے۔

ہارون اکسیر کی کاوش اجالا باقی ہے
ہارون اکسیر کی کاوش اجالا باقی ہے
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 5:05 PM IST

شہر مالیگاؤں کے شعراء، ادباء اور قلمکاروں کے فن پاروں اور تخلیقات نے پوری دنیا میں اپنا نام روشن کیا ہے۔

شہر مالیگاؤں کے کہنہ مشق بزرگ شاعر ہارون اکسیر کی کتاب "اجالا باقی ہے" کا اجراء بروز سنیچر 21 دسمبر 2019 کی رات میں دس بجے اسکس لائبریری میں عمل میں آیا۔

ہارون اکسیر کی کاوش اجالا باقی ہے

اس تقریب اجراء کی صدارت معروف شخصیت حنیف صابر نے کی۔ انھوں نے صدارتی خطبہ میں کہا کہ ایسے اندھیرے دور میں جب ملک میں کالا قانون نافذ کیا جا رہا ہے۔ ہارون اکسیر کی کاوش اجالا باقی ہے ضرور مشعل راہ ثابت ہوگی۔

موصوف نے کتاب پر بہترین تاثرات پیش کئے اور صاحب کتاب کو مبارکباد بھی پیش کی۔

اجالا باقی ہے کتاب کے سرورق کا اجراء عبدالماجد شکاری اور کتاب کا اجراء الحاج رئیس احمد ستارہ کے ہاتھوں پیش آیا۔ بعد ازاں احتشام اطہر نعیمی، عمران جمیل، شبیر آصف اور ڈاکٹر الیاس صدیقی نے کتاب پر تبصرے پیش کئے۔

تقریب کتاب اجراء کی نظامت نور الدین نور اور رسم شکریہ تنویر اشرف نے ادا کیا۔ اس موقع پر مجاہد سلیم، نعیم سلیم، پروفیسر مبین نذیر، ہارون اختر، ظاہر انجم صدیقی، اظہر جمیل، شمس الضحی اسرائیل، عبدالرحمن اختر، سلیم شہزاد رضوی، عبدالرحمن اختر، زید حیدر، مجید آزاد، مجید ماسٹر، فیروز خاور، صدیق اکبر اور دیگر محبان اردو ادب موجود تھے۔

پروگرام کے اخیر میں ای ٹی وی بھارت سے شاعر و مصنف ہارون اکسیر نے اپنے احساسات، تاثرات اور خیالات کا اظہار کیا۔

اس موقع پر ہارون اکسیر نے بتایا کہ انھوں نے تا عمر بے شمار نعت لکھی ہیں۔ جو ملک و بیرون ملکوں میں بھی مشہور ہوئی ہیں۔

ان کا پہلا مجموعہ 'منزل شوق'، دوسرا مجموعہ کلام 'اجالا باقی ہے' اور آئندہ دنوں میں تیسرا مجموعہ بعنوان 'مدینہ تجھے سلام' عنقریب منظر عام پر آئے گا۔

Intro:بھارت میں اردو زبان و ادب کی ترویج و ترقی کیلئے ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگاؤں کا نام بھی صفحہ اول میں آتا ہے۔ مالیگاؤں کے شعراء، ادباء اور قلمکاروں کے فن پاروں اور تخلیقات نے شہر کا نام پوری دنیا میں روشن کیا ہے۔

شہر مالیگاؤں کے کہن مشق بزرگ شاعر ہارون اکسیر کی کتاب "اجالا باقی ہے" کا اجراء بروز سنیچر 21 دسمبر 2019 کی رات میں دس بجے اسکس لائبریری میں عمل میں آیا۔

اس تقریب اجراء کی صدارت معروف شخصیت حنیف صابر نے کی۔ موصوف نے صدارتی خطبہ میں کہا کہ ایسے اندھیرے دور میں جب ملک میں کالا قانون نافذ کیا جا رہا ہے۔ ہارون اکسیر کی کاوش اجالا باقی ہے ضرور مشعل راہ ثابت ہوگی۔ موصوف نے کتاب پر بہترین تاثرات پیش کئے اور صاحب کتاب کو مبارکباد بھی پیش کی۔

اجلا باقی ہے کتاب کے سرورق کا اجراء عبدالماجد شکاری اور کتاب کا اجراء الحاج رئیس احمد ستارہ کے دست مبارک سے ہوا۔ بعد ازاں احتشام اطہر نعیمی، عمران جمیل، شبیر آصف اور ڈاکٹر الیاس صدیقی نے کتاب پر تبصرے پیش کئے۔

تقریب کتاب اجراء کی نظامت نور الدین نور اور رسم شکریہ تنویر اشرف نے ادا کیا۔ اس موقع پر مجاہد سلیم، نعیم سلیم، پروفیسر مبین نذیر، ہارون اختر، ظاہر انجم صدیقی، اظہر جمیل، شمس الضحی اسرائیل، عبدالرحمن اختر، سلیم شہزاد رضوی، عبدالرحمن اختر، زید حیدر، مجید آزاد، مجید ماسٹر، فیروز خاور، صدیق اکبر اور دیگر محبان اردو ادب موجود تھے۔

پروگرام کے اخیر میں ای ٹی وی بھارت پر جناب ہارون اکسیر نے اپنے احساسات، تاثرات اور خیالات کا اظہار کیا۔ موصوف نے بتاتا کہ انھوں نے تا عمر بے شمار نعت لکھی ہیں۔ جو ملک اور بیرون میں بہت مشہور بھی ہوئی ہیں۔ ان کا پہلا مجموعہ منزل شوق، دوسرا مجموعہ کلام اجلا باقی ہے اور آئندہ دنوں میں تیسرا مجموعہ بعنوان مدینہ تجھے سلام عنقریب منظر عام پر آئےگا۔

Body:۔۔

Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.