ETV Bharat / state

سلمان خان کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی - بالی ووڈ کی خبر

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول ہوئی ہے، ایک 16 سالہ لڑکے نے باندرہ پولیس کو ایک ای-میل کے ذریعہ یہ دھمکی دی ہے۔

سلمان خان
سلمان خان
author img

By

Published : Dec 15, 2019, 10:50 AM IST

اترپردیش کے ضلع غازی آباد کے ایک 16 سالہ لڑکے نے باندرہ پولیس کو ایک ای۔میل کے ذریعے دھمکی دی ہے کہ ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع اداکار سلمان خان کے گھر گیلیکسی اپارٹمنٹ پر ایک بم دھماکہ ہونے والا ہے، اگر اسے روک سکیں تو روک لیں۔

اطلاع ملتے ہی فوری طور پر پولیس کمیشنر ڈاکٹر منوج کمار اپنے ساتھی اہلکاروں کے ساتھ سلمان خان کے گھر پہنچے اور بم کو ناکارہ بنانے والے دستہ نے پورے گھر کی چھان بین کی۔

ان سب کے دوران سلمان اپنے گھر پر موجود نہیں تھے، تب پولیس نے ان کے والدین اور ان کی بہن ارپیتا کو پہلے گھر سے بحفاظت نکالا اس کے بعد پورے گھر کی تلاشی لی گئی لیکن وہاں کچھ بھی نہیں ملا۔

Intro:Body:

new

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.