ETV Bharat / state

ممبئی: ڈرون سے مچھر مارنے کی دوا کا چھڑکاؤ - ڈینگو اور ملیریا کے بڑھتے معاملات

ممبئی میں ڈینگو اور ملیریا کے بڑھتے معاملات کو روکنے کے لئے محکمہ بی ایم سی مچھر مارنے کی دوا کا چھڑکاؤ ڈرون کے ذریعه کر رہی ہے۔ تاکہ ممبئی میں مچھروں کی وجہ سے ہونے والی بیماریوں پر قابو پایا جا سکے۔

ممبئی: ڈرون سے مچھر مارنے کی دواؤں کا چھڑکاؤ

author img

By

Published : Sep 18, 2021, 10:39 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ممبئی میں ڈینگو اور ملیریا کے کیسز سامنے آنے کے بعد محکمہ بی ایم سی نے مچھروں کو مارنے کے لئے ڈرون ٹیکنیک کا سہارا لیا ہے۔

ممبئی: ڈرون سے مچھر مارنے کی دوا کا چھڑکاؤ

کئی جگہوں پر بی ایم سی کے جوان مچھر مارنے کی دوا کا چھڑکاؤ نہیں کر پاتے جس کے لئے اب ڈرون سے آسان ہوگیا۔

دراصل ممبئی میں ڈینگو اور ملیریا کے بڑھتے معاملات کو روکنے کے لئے محکمہ بی ایم سی مچھر مارنے کی دوا کا چھڑکاؤ ڈرون کے ذریعه کر رہی ہے۔ تاکہ ممبئی میں مچھروں کی وجہ سے ہونے والی بیماریوں پر قابو پایا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: ممبئی: باب المکہ سے آج بھی لوگ مستفید ہورہے ہیں

محکمہ بی ایم سی نے اس کام کے لئے 'تھینک ایریل آٹونومس سسٹم' نام کی ایک پرائیویٹ کمپنی کو ذمہ داری سنوپی ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ بی ایم سی نے ڈرون کے ذریعه یہ تدبیر کچھ علاقوں میں اپنائی ہے۔ جلد ہی اسے ممبئی کے دوسرے وارڈ میں بھی استعمال کیا جائےگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.