ETV Bharat / state

'بی جے پی کی حرکت نے جمہوری اقدار کی دھجیاں اڑادیں' - دو رکن پارلیمان اپنے حلقہ میں

مہاراشٹر میں دیویندر فڑنویس کے وزیراعلی کا حلف لیے جانے کی حرکت کی مذمت کرتے ہوئے کانگریس رہنما احمد پٹیل نے کہاکہ خفیہ طور پر لی جانے والی حلف برداری سے ظاہر ہوتا ہے کہ کچھ نہ کچھ غلط کیا جارہا ہے۔

'بی جے پی کی حرکت نے جمہوری اقدار کی دھجیاں اڑادیں'
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 3:29 PM IST

انہوں نے کہاکہ آج کا دن مہراشٹر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔کیونکہ یہ جلدبازی میں لیا گیا قدم ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ غلط قدم ہے اور اس سے زیادہ شرمناک کچھ نہیں ہوسکتا ہے۔

'بی جے پی کی حرکت نے جمہوری اقدار کی دھجیاں اڑادیں'

احمد پٹیل نے مزید کہاکہ تینوں پارٹیاں (کانگریس،این سی پی ،شیوسینا)ساتھ ہیں اور مجھے بھروسہ ہے کہ ہم ایوان میں اعتماد کے ووٹ میں بی جے پی کوشکست دیں گے۔

کانگریس کی پریس کانفرنس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ کانگریس کے تمام اراکین ان کے ساتھ ہیں اور دو رکن پارلیمان اپنے حلقہ میں ہیں اور جلدان کے ساتھ شامل ہوجائیں گے۔

Intro:Body:

sgsdgdfh

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.