ETV Bharat / state

اورنگ آباد: مرکزی وزیر نارائن رانے کی حمایت میں احتجاج - BJP workers agitate against Maha govt

اورنگ آباد میں مرکزی وزیر نارائن رانے کی حمایت میں بی جے پی کارکنوں نے ریاستی حکومت کے خلاف کرانتی چوک علاقے میں دیر شام احتجاج کیا ساتھ ہی بی جے پی کارکنوں نے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی تصویر نذر آتش کی

BJP workers agitate against Maha govt over Union minister Rane''s arrest
اورنگ آباد: مرکزی وزیر نارائن رانے کی حمایت میں احتجاج
author img

By

Published : Aug 25, 2021, 1:56 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں مرکزی وزیر نارائن رانے کی حمایت میں بی جے پی کارکنان راستے پر اترے اور ریاستی حکومت کے خلاف بی جے پی حامیوں نے احتجاج کیا ساتھ ہی وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کی تصویر کو بھی نذر آتش کیا گیا اور ریاستی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔

اورنگ آباد میں مرکزی وزیر نارائن رانے کی حمایت میں بی جے پی کارکنوں نے ریاستی حکومت کے خلاف کرانتی چوک علاقے میں دیر شام احتجاج کیا ساتھ ہی بی جے پی کارکنوں نے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی تصویر نذر آتش کی۔

BJP workers agitate against Maha govt over Union minister Rane''s arrest
اورنگ آباد: مرکزی وزیر نارائن رانے کی حمایت میں احتجاج

ریاستی حکومت کے خلاف دھرنا دیتے ہوئے بی جے پی کارکنان نے نعرے بازی کی اورکا کہا ہے کہ مرکزی وزیر نارائن رانے کو غیر ضروری طور پر ریاستی حکومت کی طرف سے پھنسایا جا رہا ہے، لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے۔ ہم اس کے خلاف آج راستے پر اتر آئے ہیں اور آنے والے وقت میں ریاستی حکومت کو اقتدار سے ہٹا دیں گے۔ اس دوران احتجاج کرنے والے بی جے پی حامیوں کو پولیس نے اپنے ساتھ کرانتی چوک پولیس اسٹیشن لے گئی۔ جبکہ متعدد کارکنان کو حراست میں لیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.