ETV Bharat / state

Maharashtra MLC Election Results 2022: ایم ایل سی الیکشن میں بی جے پی کی کامیابی پر اورنگ آباد میں جشن - مہاراشٹر قانون ساز کونسل انتخابات

مہاراشٹر قانون ساز کونسل انتخابات میں بی جے پی کے پانچ امیدوار کامیاب ہوئے جس کے بعد اورنگ آباد شہر کے گلمنڈی علاقے میں بی جے پی رہنماؤں و کارکنان نے زبردست جشن منایا۔ BJP Wins 5 Seats In Maharashtra MLC Election

BJP Wins 5 Seats In Maharashtra MLC Election
بی جے پی امیدواروں کی کامیابی پر اورنگ آباد میں جشن
author img

By

Published : Jun 21, 2022, 7:03 PM IST

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں بی جے پی رہنماؤں نے آتش بازی کرکے ایم ایل سی الیکشن میں جیت کا جشن منایا اور اس کامیابی کو ریاست میں اقتدار کی تبدیلی کا اشارہ قرار دیتے ہوئے ڈھول تاشوں کے ساتھ خوشی کا اظہار کیا گیا، اورنگ آباد سے بی جے پی کے رکن اسمبلی اتل ساوے کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کی کامیاب حکمت عملی کے نتیجے میں بی جے پی کو یہ غیر معمولی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

بی جے پی امیدواروں کی کامیابی پر اورنگ آباد میں جشن

بی جے پی کے رکن اسمبلی اتل ساوے کا کہنا ہے کہ ہمارے پانچویں امیدواروں نے بھاری اکثریت سے جیت حاصل کی ہے اس جیت کے پیچھے ساری محنت سابق وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس کی ہے ساتھ ہی اتل ساوے نے یہ بھی دعوی کیا کہ آئندہ دنوں میں مہاراشٹر میں ایک بار پھر سے بی جے پی کی حکومت بنے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Maharashtra Political Crisis: ایکناتھ شندے کے خلاف شیوسینا کی کارروائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.