ETV Bharat / state

بی جے پی- شیوسینا کا اتحاد ختم - ٹھاکرے خاندان زبان کا پکا

مہاراشٹر میں نئی سیاسی صف بندی شروع ہوچکی ہے۔ شیو سینا نے مہاراشٹر میں حکومت سازی کے لیے طے شدہ فارمولے سے منحرف ہونے کے بعد بی جے پی سے اتحاد ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بی جے پی-شیوسینا اتحاد ختم
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 2:01 PM IST

بی جے پی - شیوسینا کا 30 برسوں کا اتحاد ختم ہونے کے ساتھ ہی سابق مرکزی وزیر و شیوسینا کے رکن پارلیمان اروند ساونت نے بھی وزیر اعظم کو اپنا استعفی سونپ دیا ہے۔

اروند ساونت کا کہنا ہے کہ شیوسینا کی قیادت میں مہاراشٹر میں نئی حکومت بننے جارہی ہے۔ بی جے پی کے ساتھ ہمارا اتحاد ختم ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے وعدہ خلافی کی ہے۔ ٹھاکرے خاندان زبان کا پکا ہے۔

واضح رہے کہ شیوسینا نے حکومت سازی کے لیے 50-50 فارمولہ دیا تھا جس کے بعد بی جے پی نے اس سے انکار کردیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.