ETV Bharat / state

بی جے پی اراکین اسمبلی کا واک آؤٹ - یہ سیشن غیر آئینی

مہاراشٹر کی اسمبلی میں حزب اختلاف کے اراکین اسمبلی نے اعتماد کے ووٹ سے قبل واک آؤٹ کیا۔

بی جے پی اراکین اسمبلی کا واک آؤٹ
بی جے پی اراکین اسمبلی کا واک آؤٹ
author img

By

Published : Nov 30, 2019, 3:04 PM IST

Updated : Nov 30, 2019, 5:23 PM IST

مہاراشٹر کے سابق وزیراعلی دیویندر فڑنویس نے کہا کہ یہ سیشن غیر آئینی ہیں۔

بی جے پی اراکین اسمبلی کا واک آؤٹ، ویڈیو

انہوں نے مزید کہا کہ پروٹیم اسپیکر دلیپ والسے پاٹل کی تقرری غیر قانونی طور ہوئی ہے۔

بی جے پی اراکین اسمبلی کا واک آؤٹ

فڑنویس نے کہا کہ وہ گورنر کو ایک مکتوب لکھیں گے جس میں ایوان کی کارروائی معطل کرنے کی درخواست کریں گے ، کیوں کہ ان کے بقول ایوان میں آئین پر عمل نہیں ہوا۔

Intro:Walkthrough floor testBody:..Conclusion:..
Last Updated : Nov 30, 2019, 5:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.