ETV Bharat / state

'بی جے پی حکومت سازی کے اہل نہیں' - بی جے پی کے پاس اکثریت نہیں

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے آج کہا کہ یہ سچ ہے کہ بی جے پی کے پاس اکثریت نہیں ہے اس لیے وہ آئین کے مطابق حکومت بناسکتی۔

'بی جے پی حکومت سازی کے اہل نہیں'
author img

By

Published : Nov 25, 2019, 2:04 PM IST

ایک پریس کانفرنس میں شرد پوار نے کہا کہ یہ سچائی ہے کہ بی جے پی کے پاس اکثریت نہیں ہے اسی وجہ سے وہ حکومت تشکیل نہیں دے سکتے۔

انہوں نے کہا کہ ہم حکومت سازی کےلیے این سی پی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کررہے ہیں، نہ کہ بی جےپی کے ساتھ ۔

شرد پوار کھرد گئے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے مہاراشٹر کے سابق و پہلے وزیر اعلیٰ یشونت راؤ چوہان کو خراج تحسین پیش کیا۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر کے پہلےوزیر اعلی یشونت راؤ چوہان کا 1984 کو انتقال ہوگیا تھا۔ یشونت راؤ چوہان 1960 تا 1962 تک ریاست کے وزیر اعلیٰ تھے۔

Intro:Body:

MONDAY

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.