ETV Bharat / state

بھیونڈی: سرکاری ہسپتال میں سی ٹی اسکین اور ڈائیلیسس سینٹر کا دو بار افتتاح

مہاراشٹر کے شہر بھیونڈی میں سرکاری ہسپتال کے آپریشن تھیٹر، سی ٹی اسکین اور ڈائیلیسس سینٹر کا ایک دن میں دو بار افتتاح عوام میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 11:26 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 10:30 PM IST

سماجوادی پارٹی رکن اسمبلی کے ذریعہ کیے جانے والے افتتاحی تقریب

مہاراشٹر کے پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی کے اندرا گاندھی اسپتال میں منگل کو دن بھر ہنگامہ برپا رہا۔

پہلے بی جے پی کے مقامی رکن اسمبلی اور شیوسینا کے سابق رکن اسمبلی نے افتتاح کیا اس دوران دونوں زعفرانی جماعت کے حامیوں نے سماجوادی پارٹی رکن اسمبلی کے ذریعہ کیے جانے والے افتتاحی تقریب کی تختی کو توڑتے ہوئے جھوٹا کریڈٹ لینے کا الزام عائد کرتے ہوئے ہنگامہ کیا۔

شہر کے واحد اندرا گاندھی سب ضلع اسپتال کو سنہ 2013 میں سول ہسپتال کا درجہ ملنے کے بعد بھی یہاں بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے سبب شہر کی عوام کو علاج کے لیے ممبئی یا تھانے کا رخ کرنا پڑتا تھا۔

مگر اب سیٹی اسکین اور ڈائیلیسس سینٹر کی سہولت دستیاب کرادی گئی ہے، اس سینٹر کے قیام کو لیکر ایک دوسرے پر الزام عائد کیے جارہے ہیں اور ہر کوئی اس کا کریڈٹ لینے میں لگا ہوا ہے۔

بی جے پی کے مقامی رکن اسمبلی اور شیوسینا کے سابق رکن اسمبلی نے افتتاح کیا

مگر اس طرح کی سہولیات سے عوام کو زبردست فائدہ ہوگا اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے۔

منگل کو صبح بی جے پی کے مقامی رکن اسمبلی مہیش چوگلے اور شیوسینا کے سابق رکن اسمبلی روپیش مہاترے نے دوپہر 12 بجے پہنچ کر اس کا افتتاح کیا۔

مگر دونوں پارٹیوں کے کارکنان نے زبردست ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے دوپہر تین بجے سماجوادی پارٹی کے رہنما ابوعاصم اعظمی اور رکن اسمبلی رئیس شیخ کے ذریعہ ہونے والے افتتاح سے قبل لگنے والی ان کے ناموں کو تختی کو توڑ کر وہاں سے ہٹا دیا۔

ایک دن میں دو بار افتتاح عوام میں موضوع بحث

مگر شام چار بجے سماجوادی پارٹی کے رہنما ابوعاصم اعظمی نے پہنچ کر افتتاح کے دوران زبردست لفظی حملہ بولتے ہوئے کہا کہ اردو میں تختی لگی تھی اسکی وجہ سے ایسا کیا گیا ہے۔

Intro:بھیونڈی : سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں سی ٹی اسکین اور ڈائلیسیس سینٹر کو دو بار افتتاح

بھیونڈی میں سرکاری ہسپتال کے آپریشن تھیٹر، سی ٹی اسکین اور ڈائلیسیس سینٹر کا ایک دن میں دو بار افتتاح موضوع بحث بنا ہوا ہے.

پہلے بی جے پی کے مقامی رکن اسمبلی اورشیوسینا کے سابق رکن اسمبلی نے افتتاح کیا اس دوران دونوں زعفرانی جماعت کے حامیوں نے سماجوادی پارٹی رکن اسمبلی کے ذریعہ کئے جانے والے افتتاحی تقریب کی تختی کو توڑتے ہوئے جھوٹی کریڈٹ لینے کا الزام عائد کرتے ہوئے ہنگامہ کیا.

مہاراشٹر کے پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی کے اندرا گاندھی ہسپتال میں منگل کو دن بھیر ہنگامہ رہا

شہر کے اکلوتے اندرا گاندھی سب ڈسٹرکٹ ہسپتال کو سنہ 2013 میں سیول ہسپتال کا درجہ ملنے کے بعد بھی بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے سبب شہر کی عوام کو علاج کے لئے ممبئی تھانے کا رخ کرنا پڑتا تھا.
مگر اب سی ٹی اسکین اور ڈائلیسیس سینٹر کا قیام ہوچکا ہے. اس سینٹر کے قیام کو لیکر ایک دوسرے پر الزام عائد ہورہے ہیں. اور ہر کوئی کریڈٹ لینے میں لگا ہوا ہے. مگر اس طرح کی سہولیات عوام کو زبردست فائدہ ہوگا اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا ہے.

منگل کو صبح مقامی بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی مہیش چوگلے اور شیوسینا کے سابق رکن اسمبلی روپیش مہاترے نے دوپہر 12 بجے پہنچ کر افتتاح کیا مگر دونوں پارٹیوں کے کارکنان نے زبردست ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے. دوپہر تین بجے سماجوادی پارٹی کے سدر ابوعاصم اعظمی اور اسمبلی رئیس شیخ کے ذریعہ ہونے والے افتتاح سے قبل لگنے والی انکے ناموں کو تختی کو توڑ کر ہٹا دیا.
مگر شام چار بجے سماجوادی پارٹی کے رہنما ابوعاصم اعظمی نے پہنچ کر افتتاح کے دوران زبردست لفظی حملہ بولتے ہوئے کہاکہ اردو میں تختی لگی تھی اسکی وجہ سے ایسا کیا گیا ہے.

بائٹ1: ابوعاصم اعظمی ( رکن اسمبلی ممبئی سماجوادی پارٹی صدر)
بائٹ 2: رئیس شیخ ( رکن اسمبلی بھیونڈی)

بائٹ 3: مہیش چوگلے ( رکن اسمبلی بی جے پی)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:بھیونڈی : سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں سی ٹی اسکین اور ڈائلیسیس سینٹر کو دو بار افتتاح

Conclusion:بھیونڈی : سب ڈسٹرکٹ ہسپتال میں سی ٹی اسکین اور ڈائلیسیس سینٹر کو دو بار افتتاح

Last Updated : Feb 17, 2020, 10:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.