ETV Bharat / state

بھیونڈی :کورونا مریضوں کی صحتیابی کی شرح میں اضافہ

author img

By

Published : Jul 28, 2020, 9:22 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی میں میونسپل کمشنر نے دعوی کیا کہ کورونا مریضوں کی صحت یابی کی شرح میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔

بھیونڈی :کورونا مریضوں کی صحتیابی کی شرح میں اضافہ
بھیونڈی :کورونا مریضوں کی صحتیابی کی شرح میں اضافہ

بھیونڈی میونسپل کمشنر ڈاکٹر پنکج آشیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اب شہر میں کورونا وبا پر پوری طرح قابو ہے۔ کارپوریشن کورونا مریضوں کی تعداد پر قدغن لگانے کے لیے مشن زیرِو کے تحت کام کرنا شروع کردیا ہے۔ ان کے مطابق کورونا مریضوں کی شرح میں زبردست کمی آئی ہے۔ شہر اور کووِڈ اسپتالوں کے 80 فیصدی بیڈ خالی ہے۔

کورونا متاثر مریضوں کا ڈبلنگ ریٹ 47 دنوں پر پہنچ گیا جبکہ جون ماہ میں کورونا متاثرین کے ڈبلنگ کی شرح پر دن سات تھی۔

میونسپل کمشنر کے مطابق ان کی کوشش ہے کہ کورونا سے ایک بھی اموات نہ ہو انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایک ہفتہ میں اندرا گاندھی سب ڈسٹرکٹ اسپتال میں کووِڈ کے ساتھ نان کووڈ مریضوں کا علاج شروع ہوجائے گا۔ تقریباً 15 دن قبل تک کورونا متاثرین کی تعداد سو سے ڈیڑھ سو یومیہ تھی مگر اس شرح میں کافی کمی آئی ہے اور اب 30 سے 35 مریض ہی کورونا متاثر پائے جارہے ہیں۔ فی الحال صحت یاب ہونے والے مریضوں کی شرح 80 فیصد اور ڈبلنگ کی شرح میں 47 فیصد پر ہے جو ایم ایم آر ریجن میں سب سے کم ہے۔

میونسپل کمشنر پنکج آشیا نے بتایا کہ بھیونڈی کارپوریشن کے پاس ایک ہزار بیڈ پر آکسیجن اور آئی سی یو کی سہولیات کے ساتھ موجود ہے۔ لیکن 80 فیصد سے زیادہ بیڈ خالی ہے تقریباً دو سو مریض کووڈ اسپتالوں میں زیرِ علاج ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.