ETV Bharat / state

بھیونڈی کارپوریشن کے پروین اسٹیکر نئے میونسپل کمشنر مقرر - بھیونڈی نظام پور میونسپل کارپوریشن

مہاراشٹر کے بھیونڈی کے نظام پورمیونسپل کارپوریشن نے پروین اسٹیکر کو نئے میونسپل کمشنر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔

بھیونڈی کارپوریشن کے پروین اسٹیکر نئے میونسپل کمشنرتقرر
author img

By

Published : Aug 17, 2019, 1:39 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 6:12 AM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی نظام پور میونسپل کارپوریشن کے میونسپل کمشنر کے خالی عہدے پر ریاستی حکومت نے نئے کمشنر کی تقرری کردیا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے میونسپل کمشنر کے عہدے کو لے کر ہورہی تمام طرح کی قیاس آرائی پر پوری طرح روک لگ گئی ہے۔

بھیونڈی کارپوریشن کے پروین اسٹیکر نئے میونسپل کمشنرتقرر

ریاست کے شہری ترقیات کے آسسٹنٹ سکریٹری ایس ایس گوکھلے نے جمعے کے روز ایک حکم نامہ جاری کر بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے کمشنر کے عہدے کا اضافی چارج سنبھالے۔ ایڈیشنل کمشنر اشوک کمار رنکھامب کو ہٹا کر پمپری چنچوڑ کے اسسٹنٹ میونسپل کمشنر پروین اشٹیکر کو بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کا کمشنر مقرر کیا ہے۔

اس اچانک تقریری کو لیکر میونسپل کارپوریشن میں طرح طرح کی باتیں گردش کررہی ہیں۔ پروین اسٹیکر پمپری چنچوڑ سے قبل کولہاپور میں بطور اسسٹنٹ کمشنر تعینات تھے. بھیونڈی کے میونسپل کمشنر منوہر ہیرے کے گزشتہ 30 جون کو سبکدوش ہونے کے بعد اس عہدے کا اضافی چارج ایڈیشنل کمشنر اشوک کمار رنکھامب کو دیا گیا تھا ۔

اس بات کی امید کی جارہی تھی کہ اشوک کمار رنکھامب اکتوبر ماہ کے اخیر میں ہونے والی اپنی سبکدوشی تک کمشنر کا بھی اضافی چارج سنبھالتے رہیں گے مگر لگنے والی تمام قیاس آریاں غلط ثابت ہوئیں اور ریاستی حکومت نے بطور میونسپل کمشنر پروین اسٹیکر کی تقرری کا حکم جاری کیا ہے۔

Intro:بھیونڈی کارپوریشن کے پروین اسٹیکر نئے میونسپل کمشنر تقرر

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل پاورلوم صنعتی شہر بھیونڈی نظام پور میونسپل کارپوریشن کے میونسپل کمشنر کے خالی عہدے پر ریاستی حکومت نے نئے کمشنر کی تقرری کردیا ہے.
گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے میونسپل کمشنر کے عہدے کو لے کر ہورہی تمام طرح کی قیاس آرائی پر پوری طرح روک لگاتے ہوئے ریاست کے شہری ترقیات کے آسسٹنٹ سکریٹری ایس ایس گوکھلے نے جمعہ کو ایک حکم نامہ جاری کر بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کے کمشنر کے عہدے کا اضافی چارج سنبھال رہے ایڈیشنل کمشنر اشوک کمار رنکھامب کو ہٹا کر پمپری چنچوڑ کے اسسٹنٹ میونسپل کمشنر پروین اشٹیکر کو بھیونڈی میونسپل کارپوریشن کا کمشنر مقرر کیا ہے۔اس اچانک تقریری کو لیکر میونسپل کارپوریشن میں طرح طرح کی باتیں گردش کررہی ہیں۔
پروین اسٹیکر پمپری چنچوڑ سے قبل کولہاپور میں بطور اسسٹنٹ کمشنر تعینات تھے. بھیونڈی کے میونسپل کمشنر منوہر ہیرے کے گزشتہ 30 جون کو سبکدوش ہونے کے بعد اس عہدے کا اضافی چارج ایڈیشنل کمشنر اشوک کمار رنکھامب کو دیا گیا تھا اس بات کی امید کی جارہی تھی کہ اشوک کمار رنکھامب اکتوبر ماہ کے اخیر میں ہونے والی اپنی سبکدوشی تک کمشنر کا بھی اضافی چارج سنبھالتے رہیں گے مگر لگنے والی تمام قیاس اریاں غلط ثابت ہوئی اور ریاستی حکومت نے بطور میونسپل کمشنر پروین اسٹیکر کی تقرری کا حکم جاری کیا ہے.
. Body:بھیونڈی کارپوریشن کے پروین اسٹیکر نئے میونسپل کمشنر تقررConclusion:بھیونڈی کارپوریشن کے پروین اسٹیکر نئے میونسپل کمشنر تقرر
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.