ETV Bharat / state

ایوت محل میں پرتشدد مظاہرے، پولیس نے کیا لاٹھی چارج - مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے

مہاراشٹر میں آج بہوجن کرانتی مورچہ کی جانب سے بھارت بند کا اعلان کیا گیا تھا اور اس بند کو متعدد سماجی و مذہبی تنظیموں کی حمایت حاصل تھی۔

ایوت محل میں پرتشدد مظاہرے، پولیس نے کیا لاٹھی چارج

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 6:45 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:27 AM IST

لیکن ایوت محل میں میں بھارت بند کے دوران ہونے والے مظاہرے میں مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے ہوگئے اور یہ مظاہرہ پر تشدد ہوگیا جس کے بعد پولیس نے مظاہرین پر جم کر لاٹھی چارج کیا۔

اطلاع کے مطابق بند کے دوران مظاہرین بازار میں کھلی چند دکانوں کی بند کرانے کی کوشش کررہے تھے تبھی کسی دوکاندار نے مظاہرین پت مرچ پاؤڈر پھینک دیا جس کے بعد کچھ دیر کے لیے ماحول کشیدہ ہوگیا اور شہر کے مارواڑی چوک پر مظاہرین نے مبینہ طور دکان کا سامان تباہ کرنے کی کوشش کی تھی۔

ایوت محل میں پرتشدد مظاہرے، پولیس نے کیا لاٹھی چارج

واضح رہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر پمانے پر احتجاج کیا جارہا ہے۔ اور اسی بنأ پر ریاست میں بہوجن کرانتی مورچہ نے بند کی کال دی تھی۔

Intro:Body:यवतमाळ
मारवाडी चौकमध्ये लाठीचार्ज Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.