ETV Bharat / state

اورنگ آباد: ایس ٹی بسیں مسافروں سے خالی - اورنگ آباد کا سینٹرل بس اسٹینڈ سونا

مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں بھارت بند کے دوران سینٹرل بس اسٹینڈ خالی نظر آیا۔

bharat-band-today-against-agricultural-laws-in-aurangabad
اورنگ آباد: ایس ٹی بسیں مسافروں سے خالی
author img

By

Published : Dec 8, 2020, 5:35 PM IST

اورنگ آباد سے ممبئی، پونا کے لیے روانہ ہونے والی بسوں میں مسافر نہ ہونے سے ایس ٹی کو خسارہ کا اندیشہ ہے۔

بھارت بند کے دوران اورنگ آباد کا سینٹرل بس اسٹینڈ سونا پڑا ہوا ہے۔ بس اسٹینڈ پر بسوں کو مسافروں کا انتظار ہے۔ لیکن ایس ٹی ڈپو کے ذمہ داروں کا کہنا ہیکہ مسافر نا ہونے کی وجہ سے گزشتہ چار گھنٹوں میں دس میں سے محض تین بسیں ہی روانہ ہورہی ہیں۔

اورنگ آباد: ایس ٹی بسیں مسافروں سے خالی

ڈپو منیجر کے مطابق چار گھنٹوں میں 60 سے زائد بسیں روانہ ہونا چاہیے تھی۔لیکن محض 24 بسیں ہی روانہ ہوپائی، ممبئی اور پونا کے لیے جانے والی بسوں میں تو مسافر پوری طرح سے غائب ہیں۔ جس کی وجہ سے کوئی بھی بس ان شہروں کے لیے روانہ نہیں ہوئی ۔ بھارت بند کا اثر ہیکہ مسافر دوسرے شہروں کا رخ کرنے سے کترارہے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.