ETV Bharat / state

Protests Against Nupur Sharma: اورنگ آباد میں نوپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ

اورنگ آباد کے کاروباریوں نے نبی کریم ﷺ کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے والے بی جے پی کی سابق قومی ترجمان نوپور شرما اور نوین جندل کے خلاف بازاروں کو مکمل طور پر آج بند رکھا اور دونوں رہنماؤں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ protest against nupur sharma

اورنگ آباد میں نوپور شرما کی گرفتاری کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 10, 2022, 9:55 PM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں کاروباریوں نے نبی کریم ﷺ کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے والی بی جے پی کی سابق قومی ترجمان نوپور شرما اور نوین جندل کے خلاف بازاروں کو مکمل طور پر آج بند رکھا اور دونوں رہنماؤں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

اورنگ آباد شہر میں کچھ روز قبل سے ہی سوشل میڈیا پر بھارت بند کا پیغام وائرل ہورہا تھا، حالانکہ شہر کے کسی بھی تنظیم کی جانب سے بھارت بند کا اعلان نہیں کیا گیا تھا، پھر بھی کاروباریوں نے نپور شرما کے خلاف اورنگ آباد میں واقع تمام بازاروں کو بند رکھا تاہم بعد ازیں جمعیۃ علما ہند اورنگ آباد نے اس بات کی تردید کی کہ جمیعت نے بھارت بند کا کال دیا تھا۔ Demand for arrest of Nupur Sharma in Aurangabad

ویڈیو

مزید پڑھیں:

اورنگ آباد بند کے دوران تعلیمی ادارے سرکاری دفاتر اور میڈیکل اسٹور کھلے رہے۔ مسلم تاجروں اور عوام نے شان رسالت میں گستاخی کے مرتکب افراد کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.