ETV Bharat / state

آٹو ڈرائیور کی بیٹی نے مہاراشٹر انجینئرنگ سروسز امتحان میں کیا ٹاپ - آٹو ڈرائیور کی بیٹی

اورنگ آباد کے ایک آٹو ڈرائیور کی ہونہار بیٹی نے ایم پی ایس سی کے تحت ہونے والے الیکٹریکل انجنیئرنگ کے مسابقتی امتحان میں لڑکیوں کے زمرے میں ریاست بھر میں ٹاپ کیا۔

آٹو ڈرائیور کی بیٹی نے مہاراشٹر انجینئرنگ سروسز امتحان میں کیا ٹاپ

author img

By

Published : Oct 28, 2021, 11:01 AM IST

ریاستِ مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں آٹو ڈرائیور کی بیٹی نے مہاراشٹر انجینئرنگ سروسز امتحان میں لڑکیوں کی کیٹیگری میں ٹاپ کیا۔اس کامیابی کے بعد رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے طالبہ شیامل کے گھر پہنچ اس کی حوصلہ افضائی کی۔

آٹو ڈرائیور کی بیٹی نے مہاراشٹر انجینئرنگ سروسز امتحان میں کیا ٹاپ
اورنگ آباد کے ایک آٹو ڈرائیور کی ہونہار بیٹی نے ایم پی ایس سی کے تحت ہونے والے الیکٹریکل انجنیئرنگ کے مسابقتی امتحان میں لڑکیوں کے زمرے میں ریاست بھر میں ٹاپ کیا۔

اس ہونہار طالبہ کا نام ہے شیامل انکوش بنکر، شیامل کی اس غیر معمولی کامیابی پر اورنگ آباد کے رکن پارلیمان امتیاز جلیل نے ان کے گھر پہنچ کر شیامل اور ان کے والدین کو تہنیت پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں: مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملہ: سدھاکر دھر دویدی کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست

ان کی کاویشوں کو سراہا اور اس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ شہر کی بیٹی نے پوری ریاست میں نام روشن کیا۔

شیامل بنکر نے انتہائی نامساعد حالات کو دیکھتے ہوئے انجینئرنگ کا اعلی عہدہ حاصل کیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.