ETV Bharat / state

آسٹریلیائی ڈاکٹرز کو عدالتی تحویل میں کیوں بھیجا گیا؟

author img

By

Published : Dec 3, 2019, 6:11 PM IST

ممبئی اینٹی نارکوٹک سیل نے گزشتہ ہفتے ڈاکٹر ریزا برہانی نام کے آسٹریلیائی شہری کو ایل ایس ڈی نام کی منشیات کے ساتھ گرفتار کیا تھا اس کے بعد اسے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔

آسٹریلیائی داکٹر کو بھیجا گیا عدالتی تحویل میں
آسٹریلیائی داکٹر کو بھیجا گیا عدالتی تحویل میں

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ممبئی اینٹی نارکوٹک سیل کے ڈی سی پی شیودیپ لانڈے نے بتایا کہ جانچ کے دوران یہ پتہ چلا کہ یہ ایک ایسا گینگ یا گروہ ہے جو بین الاقوامی سطح پر منشیات کے کاروبار میں ملوث ہے بھارت میں ہو رہی سرگرمیوں پر محکمہ نکیل کس سکتا ہے لیکن دوسرے ممالک میں بیٹھ کر نشہ آور اشیا کا کاروبار کرنے والوں پر شکنجہ کسنا ایک مشکل کام ہے۔

آسٹریلیائی داکٹر کو بھیجا گیا عدالتی تحویل میں

لانڈے نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ڈاکٹر کے پاس جو منشیات ضبط کی گئی تھیں اسکی بھارتی بازار میں قیمت تقریبا ایک کروڑ سے بھی زائد ہے اور اس منشیات کو پارٹی ڈرگس کی شکل میں نوجوان طبقہ بہت تیزی سے استعمال کر رہا ہے۔

ممبئی میں اس ڈرگس کا استعمال بڑی بڑی پارٹیوں میں ہوتا ہے، لیکن ڈاکٹر کی گرفتاری کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ ممبئی اینٹی نارکوٹک سیل کو یہ بڑی کامیابی ملی ہے۔

Intro:اینٹی نارکوٹک سیل کی گرفت میں آئے آسٹریلین ڈاکٹر پہنچا عدالتی تحویل میں

ممبئی اینٹی نارکوٹک سیل نے پچھلے ہفتے ڈاکٹر ریزا برہانی نام کے آسٹریلین باشندے کو ایل اس ڈی نام کی منشیات کے ساتھ کے ساتھ گرفتار کیا تھا اسے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ..

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئےممبئی اینٹی نارکوٹک سیل کے ڈی سی پی شیودیپ لانڈے نے بتایا کہ جانچ کے دوران یہ پتا چلا کہ یہ ایک ایسا گینگ حیا جو بین الاقوامی سطح پر منشیات کے کاروبار میں ملوث ہے بھارت میں ہو رہی سرگرمی پر محکمہ نکیل کس سکتا ہے لیکن دوسرے ممالک میں بیٹھ کر نشے کا کاروبار کرنے والوں پر نکل کسنا یہ ایک مشکل کام ہے ...

لانڈے نے بتایا کہ ڈاکٹر کے پاس جو منشیات ضبط کی گئی تھی اسکی بھارت بازار میں قیمت ایک کروڈ سے بھی زیادہ کی ہے اور اس منشیات کو پارٹی ڈرگس کی شکل میں نوجوان طبقہ بہت تیزی سے استعمال کر رہا ہے ...

ممبئی میں ٣١ کی رات اس ڈرگس کا استعمال پارٹیوں میں ہوتا ہے لیکن ڈاکٹر کی گرفتاری کے بعد یہ کہا جا سکتا ہے کہ ممبئی اینٹی نارکوٹک سیل کو بڑی کامیابی ملی ہے ..

Body:...Conclusion:..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.