ETV Bharat / state

اورنگ آباد: سی اے اے کے خلاف انوکھا احتجاج - CAA

ملک بھر میں شاہین باغ آباد ہوگئے ہیں جہاں خواتین سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مسلسل احتجاج کررہی ہیں۔ اسی دوران اورنگ آباد میں ایک شخص، خود کو زنجیروں میں جکڑ کر احتجاج کر رہا ہے۔

سی اے اے کے خلاف انوکھا احتجاج
سی اے اے کے خلاف انوکھا احتجاج
author img

By

Published : Feb 10, 2020, 11:51 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:22 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں ایک رکشا ڈرائیور خود کو زنجیروں میں جکڑ کر انوکھا احتجاج کررہا ہے۔

سی اے اے کے خلاف انوکھا احتجاج، ویڈیو

سی اے اے کے خلاف یہ احتجاج ڈویژنل کمشنر آفس کے سامنے جاری ہے۔

آٹو رکشا چلاکر گزر بسر کرنے والے شیخ چاند نے کہا کہ وہ پچھلے 40 دنوں سے اس طرح کا احتجاج کر رہے اور جب تک حکومت متنازع شہریت ترمیمی قانون واپس نہیں لیتی تب تک وہ اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔

Intro:ملک بھر میں شاہین باغ آباد ہوگئے ہیں جہاں خواتین سی اے اے اور این آر سی کے خلاف سراپا احتجاج کررہی ہیں لیکن ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ایک رکشہ ڈرائیور اپنے آپ کو زنجیروں میں جکڑ کر احتجاج کررہاہے یہ احتجاج ڈیویزنل کمشنر آفس کے روبرو جاری ہے.. آٹو چلاکر اپنی زندگی گزرنے والا نوجوان کیوں سراپا احتجاج بن گیا یہ جاننے کی کوشش کی ای ٹی بھارت کے نمائندے اسرار الدین چشتی نے پیش ہے بات چیت ....

بائیٹ.... شیخ چاند... آٹو ڈرائیور... اورنگ آبادBody:.Conclusion:.
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.