ETV Bharat / state

اورنگ آباد: جے این یو طلباء کی حمایت میں احتجاج

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں نقاب پوش حملہ آوروں کی جانب سے طلبا و طالبات پر تشدد کے خلاف اورنگ آباد کے طلبا نے احتجاج کیا۔

جے این یو طلباء کی حمایت میں احتجاج
جے این یو طلباء کی حمایت میں احتجاج
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 8:44 PM IST

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے مختلف مقامات پر جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں تشدد کے خلاف احتجاجی دھرنوں، ریلیوں اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ڈیویژنل کمشنر آفس کے روبرو ایم آئی ایم اسٹوڈنٹ ونگ نے جے این یو طلبا کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

اورنگ آباد: طلباء کا احتجاج، ویڈیو

اس مظاہرے میں طالبات نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور جے این یو حملے کو دہشت گردی سے تعبیر کیا۔

ان طلبا و طالبات کا کہنا ہے کہ اب عوام کو ملک مخالفین کے چہرے پڑھ لینا چاہیے، مظاہرین نے جے این یو کے حملہ آوروں کو فوری بے نقاب کرنے اور انھیں سزائیں دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز دہلی میں واقع جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں نقاب پوش افراد کا ایک گروہ داخل ہوا اور وہاں موجود طلباء اور اساتذہ کے ساتھ بری طرح مار پیٹ کی جس کے بعد ملک گیر سطح پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔

Intro:جواہر لال  نہرو یونیورسٹی میں نقاب پوش حملہ آوروں کی جانب سے طلبا وطالبات پر تشدد کے خلاف اورنگ آباد کے طلبا سراپا احتجاج بن گئے ہیں شہر کے مختلف مقامات پر احتجاجی دھرنوںّ، ریلیوں اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ، ڈیویژنل کمشنر آفس کے روبرو ایم آئی ایم اسٹوڈنٹ ونگ نے جے این یو  طلبا کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا اس مظاہرے میں طالبات نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور جے این یو حملے کو دہشت گردی سے تعبیر کیا ان طلبا وطالبات کا کہنا ہیکہ اب ملک کی عوام کو ملک مخالفین کے چہرے پڑھ لینا چاہیئے ان مظاہرین نے جے این یو کے حملہ آوروں کو فوری بے نقاب کرنے  اور انھیں سزائیں دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔ طالبہ ۔۔۔۔۔ ایم آئی ایم اسٹوڈنٹ ونگ اورنگ آباد
 بائٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔طالبہ ۔۔۔۔۔ ایم آئی ایم اسٹوڈنٹ ونگ اورنگ آباد
 بائٹ ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر کنال کھرات ۔۔۔۔ ریاستی صدر، ایم آئی ایم اسٹوڈنٹ ونگBody:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.