ETV Bharat / state

اورنگ آباد: امیدواروں نے پرچہ واپس لیا

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں مجلس اتحادالمسلمین کے سابق شہر صدر جاوید قریشی نے پرچہ نامزدگی واپس لے لیا۔

author img

By

Published : Oct 7, 2019, 6:25 PM IST

مجلس اتحادالمسلمین

جاوید قریشی نے اورنگ آباد سینٹرل اسمبلی سے آزاد امیدوار کے طور پر پرچہ داخل کیا تھا۔

اس کے ساتھ ہی بھارتیہ جنتا پارٹی کے کشن چند تنوانی نے بھی اپنا پرچہ واپس لے لیا ہے۔

کشن چند تنوانی نے بھی اورنگ آباد سینٹرل اسمبلی سے آزاد امیدوار کے طور پر فارم بھرا تھا۔

واضح رہے کہ پرچہ نامزدگی واپس لینے کی آج آخری تاریخ ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.