ETV Bharat / state

اورنگ آباد: بی جے پی رہنماؤں کا انوکھا احتجاج - اورنگ آباد: بی جے پی رہنماؤں کا انوکھا احتجاج

اورنگ آباد میں بی جے پی کارکنان نے موجودہ حکومت کے خلاف سر منڈوا کر احتجاج کیا اور ادھو ٹھاکرے حکومت پر او بی سی کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے کا الزام عائد کیا۔

بی جے پی رہنماؤں کا انوکھا احتجاج
بی جے پی رہنماؤں کا انوکھا احتجاج
author img

By

Published : Jun 4, 2021, 1:57 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں بی جے پی کارکنان نے لوکل باڈی الیکشن میں او بی سی زمرے کا ریزرویشن ختم کرنے کے خلاف ریاستی حکومت کے خلاف سر منڈوا کر احتجاج کیا اور ادھو ٹھاکرے حکومت پر او بی سی کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے کا الزام عائد کیا۔

اطلاعات کے مطابق ادھو ٹھاکرے حکومت کی جانب سے او بی سی کے تعلق سے مایوس کن پالیسی کے نتیجے میں سپریم کورٹ نے لوکل باڈی الیکشن میں او بی سی کیٹگری کا ریزرویشن ختم کردیا ہے۔

ویڈیو

اس کے بعد بی جے پی کے رہنماؤں نے اورنگ آباد کے کرانتی چوک پر زبردست احتجاج کیا۔

اس موقع پر رکن اسمبلی اتل ساوے نے کہا کہ سابق فڈنویس حکومت نے او بی سی اور مراٹھا طبقے کی بھر پور نمائندگی کی تھی جس کی بناء پر انھیں ریزرویشن ملا تھا لیکن موجودہ حکومت او بی سی کے ساتھ امتیازی سلوک کررہی ہے جو عدالت کے فیصلے کی صورت میں ظاہر ہوا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.