ETV Bharat / state

اورنگ آباد: چوروں نے پولیس پر کیا پتھراؤ - Gangapur Gangapur Tq Gangapur Dist Aurangabad

چوروں کے پتھراؤ میں پولیس انسپکٹر معمولی طور پر زخمی ہوئے ہیں۔

چوروں نے پولیس پر کیا پتھراؤ
چوروں نے پولیس پر کیا پتھراؤ
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 4:35 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:02 PM IST

مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے گنگا پور پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ اورنگ آباد پونے ہائی وے پر واقع بھنڈارا گاؤں میں چوری کرنے کے لیے چور آنے والے ہیں۔

جس کے بعد گنگاپور پولیس نے اپنی کاروائی کرتے ہوئے دیر رات دو موٹر سائیکلوں پر سوار پانچ چوروں میں سے ایک چور کو پکڑ لیا۔

چوروں نے پولیس پر کیا پتھراؤ

اپنے ساتھی چور کو آزاد کرنے کے لیے چوروں نے پولیس پر پتھراؤ کرنا شروع کردیا جس کے جواب میں پولیس انسپکٹر نے اپنی سروس ریوالور سے دو راؤنڈ ہوائی فائرنگ کی جس کے بعد چار چور موقع واردات سے فرار ہوگئے۔

فی الحال گنگاپور پولیس نے ایک چور کو اپنی تحویل میں لیا ہے اور اس کے پاس سے چوری کی دو موٹر سائیکلیں اور ایک تیز دھار ہتھیار کے ساتھ متعدد چوری کرنے کے سامان بھی برآمد کیے ہیں۔

Intro:ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے گنگا پور پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ اورنگ آباد پونے ہائی وے پر بھنڈارا گاؤں کے میں چوری کرنے کے لیے چور آنے والے ہیں جس کے بعد گنگاپور پولیس نے اپنی کاروائی کرتے ہوئے دیر رات دو موٹرسائیکلوں پر سوار پانچ چوروں میں سے ایک چورکو پکڑ لیا۔ اپنے ساتھی چور کو آزاد کرنے کے لئے چوروں نے پولیس پر پتھراؤ کر دیا جس کے جواب میں پولیس انسپکٹر نے اپنی سروس ریوالور سے دو راؤنڈ ہوا میں فائر کیے جس کے بعد چار چور موقع واردات سے فرار ہوگئے۔ فیالحال گنگاپور پولیس نے ایک چور کو اپنی تحویل میں لیا ہے اور اس کے پاس سے دو چوری کی موٹرسائیکل اور ایک تیز ہتھیار بھی برآمد کیا ہے۔
چوروں کے پتھراؤ میں پولیس انسپکٹر معمولی طور پر زخمی ہوئے ہیں۔

بائٹ۔
مچندرے سوروسے۔
پولیس انسپکٹر گنگا پور۔Body:.Conclusion:.
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.